"غالب کی حویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 28:
| website =
}}
'''غالب کی حویلی''' [[اردو زبان]] کے مشہور و معروف شاعر [[مرزا اسداللہ خان غالب]] کی [[انیسویں صدی]] میں رہائش تھی۔ یہ اب [[ثقافتی ورثہ]] کا مقام ہے۔<ref name=autogenerated1>{{cite web|title=Ghalib ki Haveli|url=http://www.sodelhi.com/history-heritage/360-mirza-ghalib-ki-haveli|accessdate=22 جنوری 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225224959/http://www.sodelhi.com/history-heritage/360-mirza-ghalib-ki-haveli|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref>۔ یہ مقام گلی [[قاسم جان]]، [[بلیماران (دہلی اسمبلی حلقہ)|بلیماران]]، [[قدیم دہلی]] میں واقع ہے۔ یہ اس مغلیہ دور کا آئینہ دار ہے جو کبھی زوال پزیر تھا۔
 
{|dir="rtl"
سطر 42:
مرزا غالب کی [[حویلی]] [[قدیم دہلی]] میں واقع ہے اور اسے [[آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا]] کی جانب سے ثقافتی ورثے کا مقام قرار دیا گیا ہے۔ اس حویلی غالب کی طرز زندگی اور [[مغلیہ سلطنت]] کے دور کی معماری کا اندازہ ہوتا ہے۔<ref>{{cite web|title=Mirza Ghalib’s Haveli in Chandni Chowk, Delhi|url=http://discoverindiaonvacation.wordpress.com/tag/archaeological-survey-of-india/|accessdate=22 جنوری 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225225002/https://discoverindiaonvacation.wordpress.com/tag/archaeological-survey-of-india/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> اس کا بڑا صحن جو ستونوں اور اینٹوں سے بنا ہے، [[دہلی]] میں مغلیہ حکمرانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ یہاں کی دیواروں پر شاعر کی تصویریں اور ان کے اشعار آویزاں ہیں۔ دہلی حکومت کی جانب سے اس مقام کو اپنے قبضے میں لے لیے جانے کے بعد یہ ایک مستقل یادگار عجائب خانہ بنا دیا گیا ہے جس میں شاعر اور ان کے دور کی چیزوں کو رکھا گیا ہے۔ یہاں پر غالب کی کتابیں اور کئی ہاتھ کے لکھے نمونے رکھے گئے ہیں۔ عجائب گھر میں ایک حقیقی زندگی کے جسامت والا شاعر کا مجسمہ بھی ہے جس میں ہاتھ میں حقہ لیے ہوئے ہیں۔ [[محمد ابراہیم ذوق|استاد ذوق]]، [[بہادر شاہ دوم|بہادر شاہ]]، [[مومن خان مومن|مومن]] اور غالب کے دیگر معاصرین کی تصاویر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
 
[[27 دسمبر]] [[2010ء]] کو دہلی کی سابقہ وزیر اعلٰی [[شیلا دیکشت]] نے شاعر کے مجسمے کی نقاب کشائی جسے نامور مجمسہ ساز [[بھگوان رامپورے]] نے تراشا تھا اور یہ کام شاعر اور فلمی نغمہ نگار [[گلزار]] نے تفویض کیا تھا۔<ref>{{cite news|title=Ghalib's marble bust unveiled|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2010-12-27/delhi/28220634_1_213th-birth-anniversary-haveli-mirza-ghalib|newspaper = Times of India| date=Dec 27, 2010}}</ref> غالب کی ایک تصویر جس کے اتارنے کا کام بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] نے سونپا تھا، وہ مجمسمے کی تیاری میں کام آیا۔<ref>{{cite web|title=Ghalib's Legacy|url=http://sufinews.blogspot.in/2011/01/ghalibs-legacy.html|date=جنوری 3، 2013|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225225004/http://sufinews.blogspot.com/2011/01/ghalibs-legacy.html|archivedate=2018-12-25|access-date=2017-12-27|url-status=livedead}}</ref>
 
== تاریخ ==