"فہمیدہ ریاض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
10 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 4:
 
== ذاتی زندگی ==
فہمیدہ ریاض کی ولادت 28 جولائی 1946ء کو [[میرٹھ]] کے ایک تعلیمی خاندان میں ہوئی۔ اس وقت میرٹھ برطانوی حکومت کا حصہ تھا۔ ان کے والد ریاض الدین احمد ایک تعلیم پسند شخص تھے۔ وہ صوبہ سندھ میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں مصروف تھے۔ <ref name=":1">{{Cite news|url=https://www.sindhidunya.com/fahmida-riaz-the-progressive-writer-and-poet-of-sindh/|title=Fahmida Riaz: The Progressive Writer and Poet of Sindh|date=2016-04-07|work=Sindhi Dunya|access-date=2017-08-30|language=en-US|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226014750/https://www.sindhidunya.com/fahmida-riaz-the-progressive-writer-and-poet-of-sindh/|archivedate=2018-12-26|url-status=livedead}}</ref> ان کے والد کا تبادلہ ہو گیا اور وہ لوگ حیدراباد میں مقیم ہو گئے۔ <ref name=":1"/> ابھی ان کی عمر چار برس ہی تھی کہ والد صاحب کا انتقال ہو گیا اور والدہ نے ان کی پرورش کی۔ <ref name=":2"/>انہوں نے ایام طفولت میں اردو اور سندھی زبان سیکھ لی۔ اس کے بعد فارسی سے بھی شناسائی حاصل کی۔ <ref>{{Cite web|url=http://world4searching.blogspot.com/2009/07/fehmida-riaz-was-born-on-جولائی-28-1946.html|title=Fahmida Riaz|access-date=2017-08-30|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226014805/http://world4searching.blogspot.com/2009/07/fehmida-riaz-was-born-on-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-28-1946.html|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ [[ریڈیو پاکستان]] سے جڑگئیں۔<ref name=":2"/>
کالج سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد فہمیدہ ریاض کو ان کے اہل خانہ نے ان کو طے شدہ شادی کرنے پر ابھارا۔ انہوں نے اپنے پہلے شوہر کے ساتھ کچھ برس برطانیہ میں گزارے۔ اس کے بعد طلاق لے کر پاکستان آگئیں۔ اس دوران انہوں نے [[بی بی سی اردو]] ریڈیو میں کام کیا اور فلم کاری میں ڈگری حاصل کی۔ اس شادی سے ان کو ایک بیٹی ہے۔ <ref name=":1"/>