"مقداریہ سہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 3:
ایک غیر روایتی مالی حکمت عملی ہے جو [[مرکزی بینک|مرکزی مصرف]] معیشت میں جوش و خروش پیدا کرنے کے لیے اس وقت استعمال کرتے ہیں جب روایتی مالی حکمت عملی موثر ثابت نہ ہو رہی ہو۔ مرکزی مصرف [[financial asset|مالی اثاثے]] خریدتے ہیں تاکہ ایک معلوم مقدار کا پیسہ معیشت میں ڈالا جائے۔ یہ روایتی حکمت عملی سے ممیز ہے جس میں [[government bond|حکومتی بند]] خریدے یا فروخت کیے جاتے ہیں تاکہ شرح سود معینہ نشانہ قدر پر رہے۔
 
2007 سے شروع ہونے والے زبردست مالی بحران<ref>{{cite web |url=http://www.usfn.org/AM/Template.cfm?Section=USFN_E_Update&Template=/CM/HTMLDisplay.cfm&ContentID=20609 |title=Global Financial Crisis Timeline: 2007-2012 |author=<!--Staff writer(s); no by-line.--> |date= |website=usfn.org |publisher= |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226070506/https://www.usfn.org/404.aspx?404%3Bhttp%3A%2F%2Fwww.usfn.org%3A80%2FAM%2FTemplate.cfm%3FSection=USFN_E_Update&Template=%2FCM%2FHTMLDisplay.cfm&ContentID=20609%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=livedead }}</ref>
نے امریکا اور یورپ کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ان ممالک کی معیشتوں کے بالکل بیٹھ جانے کا خطرہ ہو گیا ہے۔ ڈر اس بات کا بھی ہے کہ لوگوں کا کاغذی سکّہ رائج الوقت سے اعتبار ہی نہ اٹھ جائے جیسا کہ سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے اندازہ ہو رہا ہے۔ امریکا میں فیڈرل ریزرو، انگلستان میں [[بینک آف انگلینڈ]] اور یورپ میں یورپی [[مرکزی بینک]] نے کاغذی سکّہ رائج الوقت بڑی مقدار میں چھاپ کر دوسرے بینکوں سے مال خریدنا شروع کر دیا ہے تا کہ زیر گردش نوٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو اور معیشت رواں رہے۔ اس حکمت عملی کو "مقداری تسہیل" <ref>{{cite news |title=QE3: What is quantitative easing? And will it help the economy? |author= |url=http://www.washingtonpost.com/blogs/wonkblog/wp/2012/09/13/qe3-what-is-quantitative-easing-and-will-it-help-the-economy/ |newspaper=بلاگ واشنگٹن پوسٹ |date= |accessdate=}}
</ref><ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.youtube.com/watch?v=PTUY16CkS-k | تاریخ اشاعت = | عنوان = Quantitative easing explained| ترجمہ عنوان = یو ٹیوب پر اس فلم کو ایک سال میں تقریباً 50 لاکھ لوگوں نے دیکھا | ناشر = | زبان = انگریزی}}</ref> کا نام دیا گیا ہے۔