"ممتا موہنداس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 16:
== کیرئیر ==
=== اداکاری ===
2005 میں ممتا موہنداس نے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز ہدایتکار ہری ہرن کی ملیالم فلم ميوكھم سے کیا، اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی، البتہ اس فلم میں ممتا کو اندرا کے کرادر کے لیے سراہا گیا تھا۔<ref>{{cite web |url=http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824 |title=Kerala News – Mayookham |publisher=Kerals.com |date=20 November 2005 |accessdate=2 March 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226072539/http://www.kerals.com/news/fulldetail.php?t=824%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=livedead }}</ref>
2006 میں، انہوں نے ملیالم فلم ‘‘بس کنڈکٹر’’ میں ماموٹی کے ساتھ، ‘‘لنکا و ادبھوتھں’’ میں سریش گوپی کے ساتھ اور ’’مدھوچندرلیکھا‘‘ میں جے رام کے ساتھ کام کیا۔ اسی سال انہوں نے [[تمل]] فلم شوپتھگرم میں [[وشال کرشن]] کے ساتھ اداکارای کی۔ یہ فلم ایک اوسط درجے کی کامیاب رہی۔ 2007 میں ممتا نے سپرہٹ ملیالم فلم ’’بگ بی‘‘ میں ماموٹی کے ساتھ اداکاری کی۔ اسی سال انہوں نے تیلگو فلم میں بھی کام کیا، جبکہ انہوں نے سپر ہٹ فلم یمدوں گا میں ایک معاون کردار نبھایا۔
2008 میں ان کی سات فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں سے پانچ فلمیں تیلگو میں تھیں۔ باکس آفس پر کرشنا ارجنا اور وکٹری کامیاب رہی۔ اس سال انہوں نے گولی نامی کنڑ فلم میں اداکاری بھی شروع کیا۔