"نرمل چندر سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 24:
 
== سوانح جیات ==
نرمل چندر سنہا کی پیدائش [[1911ء]] میں [[رانچی]] میں ہوئی تھی جو موجودہ طور پر بھارت کی ریاست [[جھارکھنڈ]] میں واقع ہے۔ یہ کسی زمانے میں [[بہار (بھارت)|بہار]] کا حصہ تھا۔<ref name="Obituary"/><ref name="Socanth obituary"/> [[پریزیڈنسی کالج، کلکتہ]] سے ماسٹرز کی سند حاصل کرنے کے بعد وہ [[ہوگلی محسن کالج]]، [[چنسورہ]]، [[مغربی بنگال]] میں تدریسی عملے کے رکن کے طور پر شامل ہوئے۔<ref name="Hooghly Mohsin College">{{cite web | url=http://www.hooghlymohsincollege.org/departments/arts/history/ | title=Hooghly Mohsin College | publisher=Hooghly Mohsin College | date=2015 | accessdate=مئی 26, 2015 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226092909/http://www.hooghlymohsincollege.org/departments/arts/history/ | archivedate=2018-12-26 | url-status=livedead }}</ref> وہ بعد میں [[بہرامپور کالج]] میں تاریخ کے پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوئے۔ اس کے بعد [[1955ء]] میں وہ سرکاری ملازمت اختیار کیے اور ریزیڈینسی کے سیاسی دفتر پر کلچرل اٹاچی کے عہدے پر فائز ہوئے۔<ref name="Obituary"/><ref name="Socanth obituary"/> کلچرل اٹاچی کے طور پر انہوں نے تبت کا [[1956ء]] میں دورہ کیا۔ وہ اس وفد کا حصہ تھے جس نے [[دلائی لاما]] کو بلانے کے لیے تبت کا دورہ کیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ انڈین آرکائیو کے لیے کام کرنے لگے جہاں انہیں اس بات کا موقع ملا کہ نامور ماہر تعلیم اور سابق مرکزی وزیر تعلیم [[تری گنا سین]] کے تحت کام کیا۔<ref name="Obituary"/><ref name="Socanth obituary"/> [[1958ء]] میں جب سکم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیبیٹالوجی، موجودہ طور پر [[نامگیال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیبیٹالوجی]] (این آئی ٹی) قائم ہوا، سنہا اس کے بانی ڈائیریکٹر بنے۔<ref name="Obituary"/><ref name="Socanth obituary"/> وہ وہاں پر [[1987ء]] تک برسر خدمت رہے جب وہ وظیفہ حسن خدمت پر سبک دوش ہوئے۔ وظیفے کے بعد وہ [[سلی گوڑی]] چلے گئے جہاں پر وہ [[یونیورسٹی آف کلکتہ]] میں بین الاقوامی تعلقات کی صدسالہ یاد کے پروفیسر بنے تھے۔<ref name="Obituary"/><ref name="Socanth obituary"/>
 
== مضامین ==