"پرویز مشرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 52:
پرویز مشرف نے [[18 اگست]]، [[2008ء|2008]] کو قوم سے خطاب میں اپنے مستعفی ہو نے کا اعلان کیا۔ اُن کی جگہ آئین کے تحت سینٹ کے چیئر مین [[محمد میاں سومرو|میاں محمد سومرو]] نے عبوری صدر کا عہدہ سنبھالا۔ [[پارلیمنٹ]] کو ایک مہینے کے اندر اندر نئے صدر کا انتخاب کرنا تھا۔ چنانچہ 18 فروری کے [[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|عام انتخابات 2008ء]] کے بعد نئی حکومت کے [[آصف علی زرداری]] نے نئے صدر کا حلف اٹھایا۔ بحیثیت صدر پرویز مشرف نے اپنی خود نوشت انگریزی میں بنام "ان دی لائین آف فائر" (انگریزی: In the Line of Fire) تحریر کی جس کو اردو میں [[سب سے پہلے پاکستان]] کے نام شائع کیا گیا۔
 
صدارت سے ہٹنے کے کچھ دیر بعد مشرف برطانیہ جا کر مقیم ہو گئے۔ 2011ء میں زرداری حکومت نے [[بے نظیر]] قتل مقدمہ کی تفتیش کی خاطر مشرف کو پاکستان واپس بھیجنے کا برطانیہ سے مطالبہ کیا جو برطانیہ نے رد کر دیا۔<ref>{{cite news |title=UK rejects Pak application for Musharraf repatriation |author= |url=http://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/International/13-Mar-2011/UK-rejects-Pak-application-for-Musharraf-repatriation |newspaper=[[روزنامہ دی نیشن|دی نیشن]] |date= |accessdate=13 مارچ 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106215723/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/International/13-Mar-2011/UK-rejects-Pak-application-for-Musharraf-repatriation%20 |archivedate=2019-01-06 |url-status=livedead }}</ref>
 
== مشرف اور آئی ایم ایف ==