"پوجا تھالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''پوجا تھالی''' ([[ہندی زبان|ہندی]]: पूजा थाली) ایک طشت یا ایک بڑا سمانہ جس میں پوجا کا سارا سامان رکھا اور سجایا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|url= http://festivals.iloveindia.com/گستdiwali/diwali-puja-thali.html|title= दिवाली पूजा थाली।|date= 1 ا 2007|format= एचटीएमएल|publisher= फ़ेस्टिवल्स आई लव इंडिया.कॉम|language= ہندی|archiveurl= https://web.archive.org/web/20190106223723/http://festivals.iloveindia.com/%DA%AF%D8%B3%D8%AAdiwali/diwali-puja-thali.html|archivedate= 2019-01-06|access-date= 2019-01-06|url-status= livedead}}</ref> ہندو مذہبی موقعوں، [[تہوار|تہواروں]] اور رسوم میں پوجا تھالی شبھ یا نیگ شگون سمجھی جاتی ہے۔
پوجا تھالی [[اسٹیل]]، [[سونا|سونے]]، [[چاندی]]، [[پیتل]] یا کسی بھی دوسری دھات سے بنی ہوتی ہے؛ یہ گول، بیضوی یا کسی بھی دوسری شکل کی ہوتی ہے اور اس پر معمولی کندہ کاری اور ڈیزائننگ کی ہوتی ہے۔ پوجا تھالی مہنگی یا سستی ہوتی ہے لیکن پوجا کی لوازمات کم و بیش ایک جیسی ہوتی ہیں۔