"ڈیوڈ کائٹلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 51:
اپنی پی ایچ ڈی کی سند کے حصول کے ہی سال میں کائٹلی کو [[کیلیفورنیا یونیورسٹی، برکلے]] میں مشرقی ایشیائی تاریخ کے پروفیسر کے طور پر چنا گیا تھا۔ وہ ووڈبرج بِنگہم کی جگہ پر مقرر ہوئے ([[1901ء]]-[[1986ء]])۔ [[1995ء]] میں امریکی ماہر چینیات [[ایڈورڈ شافیسے]] نے کہا کہ کائٹلی کے متعلق کہا کہ انہوں نے "ابتدائی چین کی اورییکل بون تقدس کی گہرائی اور وسعت کے تعارف کے لیے کسی اور ماہر محقق کے کام سے زیادہ تعاون کیا۔"{{sfnp|Shaughnessy|1995|p=223}} کائٹلی نے برکلے میں تعلیم اور کام [[1998ء]] میں اپنی وظیفہ یابی تک جاری رکھا۔
 
کائٹلی پرامن انداز میں اپنے گھر پر نیند کی حالت میں [[23 فروری]] [[2017ء]] کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔<ref>{{Cite web | title=David N. Keightley, 1932–2017 | url=http://history.berkeley.edu/news/david-n-keightley-1932-2017 | publisher=University of California, Berkeley | accessdate=5 مارچ 2017 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107005829/https://history.berkeley.edu/news/david-n-keightley-1932-2017%20 | archivedate=2019-01-07 | url-status=livedead }}</ref>
 
== اعزازات ==