حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 121:
|footnotes = زبانیں: [[ملیالم]] ، [[اردو|اُردو]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[تمل زبان|تامل]]
}}
'''کنّور''' (انگریزی میں کنّانور)<ref>{{cite EB1911 |wstitle=Cannanore}}</ref> [[بھارت]] کی ریاست [[کیرلا]] کے ملابار ساحل پر واقع ایک شہر اور میونسپل کارپوریشن ہے۔ یہ شہر [[ضلع کنور]] کا انتظامی صدرِ دفتر ہے جو ریاستی دار الحکومت [[تروواننتاپورم]] سے 518 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ [[برطانوی راج]] کے زمانے میں یہ شہر کنانور کے نام سے جانا جاتا تھا جو اب تک [[بھارتی ریلوے]] میں مستعمل ہے۔<ref name="Cannanore">{{cite web|url=https://indianrailways.info/stations/CS/|title=indianrailways.info|last=|first=|date=|website=|publisher=|accessdate=5 April 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107031444/https://indianrailways.info/stations/CS/|archivedate=2019-01-07|url-status=livedead}}</ref> کنور [[شمالی ملبار]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔
تاریخ دانوں کے مطابق کنور زمانۂ قدیم کا شہر ' نورا ' ہے۔ [[عرب|عربوں]] کا اس شہر سے تجارتی تعلق بہت پُرانا ہے۔ تجارتی ضرورتوں کی خاطر [[1498ء]] میں [[واسکو ڈے گاما]] یہاں آیا۔ 16 ویں صدی کے بعد یہ شہر [[انگریز|انگریزوں]] کا تجارتی مرکز بنا۔
کنور کے ثقافتی ورثہ بہت شہرت یافتہ ہے۔ [[اسلامی تہذیب]] سے جُڑے ہوئے [[ماپلا گانا|ماپلا گانے]] یہاں کا مشہور فن ہے۔