"ہاتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20:
'''ہاتھی''' جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور سمجھا جاتاہے۔<ref name="NationalGeographicAfricanElephant">{{cite web|url=http://www3.nationalgeographic.com/animals/mammals/african-elephant.html|title=افریقی ہاتھی|publisher=نیشنل جیوگرافک|accessdate=2008-06-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107060815/https://www.nationalgeographic.com/|archivedate=2019-01-07|url-status=dead}}</ref> ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں [[افریقی بش ہاتھی]]، [[افریقی جنگلی ہاتھی]] (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور [[ایشیائی ہاتھی]]، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی بقیہ اقسام [[برفیلے زمانے]] میں تقریبا{{دوزبر}} 10،000 دس ہزار سال پہلے معدوم ہو چکی ہیں۔ [[جسام]] (Mammoths) اس کی معروف و معتبر مثال ہیں۔ <br/>
ایک ہاتھی کا عمومی [[حمل (جانور)|حمل]] کی میعاد 22 مہینے ہوتی ہے جو کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں طویل ترین میعاد{{زیر}} حمل ہے۔ پیدائش کے وقت ایک ہاتھی کے بچے کا عمومی وزن 120 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ ایک ہاتھی کی طبعی زندگی عموما{{دوزبر}} 70 سال تک ہوتی ہے جبکہ کچھ ہاتھی اس سے زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہتے ہیں۔ دنیا کا طویل العمر ہاتھی [[انگولا]] میں [[1956ء]] میں دیکھا گیا تھا۔<br/>
ایک نر ہاتھی کا وزن تقریبا{{دوزبر}} 12،000 بارہ ہزار کلوگرام،<ref>{{cite web|url=http://www.sanparks.org/parks/kruger/elephants/about/faq.php|title=افریقی ہاتھیوں کے بارے میں پوچھے گئے عمومی سوال|publisher=جنوب افریقی قومی پارک|accessdate=2008-06-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107060823/https://www.sanparks.org/parks/kruger/elephants/about/faq.php|archivedate=2019-01-07|url-status=live}}</ref> اگلے شانے کی اونچائی تقریبا{{دوزبر}} 4.2 میٹر یا 13.8فٹ، افریقی ہاتھی کے مقابلے میں ایک میٹر یا 3سے 4 فٹ زیادہ لمبا،<ref>{{cite web|url=http://www.sandiegozoo.org/animalbytes/t-elephant.html|title=جنگلی حیات:ہاتھی|publisher=سان ڈیاگوچڑیا گھر|accessdate=2008-06-23|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107060836/https://animals.sandiegozoo.org/animals/elephant|archivedate=2019-01-07|url-status=livedead}}</ref> ہوتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==