"یوم اطفال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 22:
 
[[فائل:2013. День защиты детей 040.jpg|تصغیر|[[:en:Donetsk|ڈونیٹسک]]، یوکرین 2013ء میں یوم اطفال]]
'''یوم اطفال''' {{دیگر نام|انگریزی=Children's Day}} عالمی سطح پر دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخ کو منایا جانا والا ایک دن اور تعطیل ہے۔ اس دن کا مقصد بچوں کی عزت افزائی اور ان کے حقوق کی پاسداری ہے۔ 1925ء کو بچوں کی فلاح و بہبود کی عالمی کانفرنس میں اس کا اعلان کیا گیا اور 1954ء میں عالمی سطح پر اس دن کو منانے کے لیے ایک تاریخ مقرر کی گئی۔<ref name="childrensdaycelebration.org">{{cite web |url=http://www.childrensdaycelebration.org/history.html |title=History of Children's Day |publisher=Childrensdaycelebration.org |date= |accessdate=2013-07-28 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107083617/http://www.childrensdaycelebration.org/history.html%20 |archivedate=2019-01-07 |url-status=livedead }}</ref> 1 جون کو عالمی یوم تحفظ اطفال سنہ 1950ء سے کئی ممالک میں منایا جانے لگا ہے۔ اور اس کا قیام 22 نومبر، 1949ء کو ویمینس انٹرنیشنل ڈیموکریٹک فیڈیریشن نے اپنے اجلاس ماسکو میں کیا۔ [[اقوام متحدہ]] نے 20 نومبر کو اسے رائج کیا۔<ref>{{cite web |author=Dag Hammarskjöld Library |url=http://www.un.org/en/events/childrenday/ |title=United Nations Universal Children's Day |publisher=Un.org |date=1954-12-14 |accessdate=2012-03-08 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107083619/http://www.un.org/en/events/childrenday/%20 |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref>
 
== دنیا کے ممالک میں یوم اطفال ==