"موہن جو دڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 26:
}}
 
'''موہن جو دڑو''' ([[سندھی زبان|سندھی]]:{{ٹ}}موھن جو دڙو{{ن}} اور [[اردو]] میں عموما{{دوزبر}} موہن جو دڑو بھی؛ {{Lang-en|Mohenjo-daro}}) وادی [[سندھ]] کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ [[لاڑکانہ]] سے بیس [[الف پیما|کلومیٹر]] دور اور [[سکھر]] سے [[80]] کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی،[[وادی سندھ کی تہذیب]] کے ایک اور اہم مرکز [[ہڑپہ]] صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] سے 686 میل دور ہے۔ یہ شہر 2600 [[قبل مسیح]] موجود تھا اور 1700 قبل مسیح میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر ختم ہو گیا۔ تاہم ماہرین کے خیال میں [[دریائے سندھ]] کے رخ کی تبدیلی، سیلاب، بیرونی حملہ آور یا زلزلہ اہم وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اسے [[قدیم مصر]] اور [[بین النہرین]] کی تہذیبوں کا ہم عصر سمجھا جاتا ہے۔ [[1980ء]] میں [[یونیسکو]] نے اسے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دیا۔<ref name="mohenjodaro.net">{{cite web|url=http://www.mohenjodaro.net/mohenjodaroessay.html|title=Mohenjo-Daro: An Ancient Indus Valley Metropolis|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226075157/https://www.harappa.com/mohenjo-daro/mohenjodaroessay.html|archivedate=2018-12-26|access-date=2017-04-02|url-status=livedead}}</ref>
 
== عظیم تہذیب کی دریافت ==