"پنجاب، بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 135:
== حکومت اور سیاست ==
{{اصل مضمون|حکومت پنجاب (بھارت)|پنجاب کی سیاست (بھارت)| فہرست اضلاع پنجاب (بھارت)}}
بھارت کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا سربراہ بھی ایک [[گورنر]] ہوتا ہے جسے مرکزی حکومت کے مشورے سے [[صدر بھارت]] منتخب کرتا ہے۔ جبکہ صوبے کا [[وزیر اعلی]] حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، بیشتر انتظامی اختیارات اسی کے پاس ہوتے ہیں۔ [[چندی گڑھ]] شہر صوبہ پنجاب کا دار الحکومت ہے اور یہیں [[پنجاب قانون ساز اسمبلی|ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی)]] اور سیکریٹریٹ بھی موجود ہیں۔ نیز چندی گڑھ صوبہ [[ہریانہ]] اور بھارت کی [[یونین علاقہ]] کا بھی دار الحکومت ہے۔ چندی گڑھ میں واقع [[پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ]] کا دائرہ کار پورے صوبہ پر محیط ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.ebc-india.com/lawyer/hcourts.htm|title=Jurisdiction and Seats of Indian High Courts|accessdate=2008-05-12|publisher=Eastern Book Company|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106222956/http://www.ebc-india.com/lawyer/hcourts.htm|archivedate=2019-01-06|url-status=
پنجاب کی موجودہ قانون ساز اسمبلی [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] ہےجس میں 117 ارکان ہیں۔ عام حالات میں اسمبلی کی کل مدت پانچ سال ہوتی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://legislativebodiesinindia.nic.in/Punjab.htm|title=Punjab Legislative Assembly|accessdate=2008-05-12|work=Legislative Bodies in India|publisher=National Informatics Centre, Government of India|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106222948/https://legislativebodiesinindia.nic.in/Punjab.htm|archivedate=2019-01-06|url-status=live}}</ref>
|