"اکواک سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 6:
سکھ مشنری کالج سے تین سالہ طبلہ ڈپلوما کرنے کے بعد 2004 میں ہی [[شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی]] میں تخت سری کیس گڑھ صاحب میں طبلہ ماہر کی نوکری کی، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر 2 مہینے کے بعد نملازمت چھوڑ کر گھر آگئے اور آگے پڑھائی شروع کردی۔ اور مئی 2005 سے سری گورو ہرگوبند خالصہ (گ:) سینئر سیکنڈری سکول، گنڈیونڈ سراں، جھبال میں بطور طبلہ نواز اور مذہبی استاد کی حیثیت سے اپنا کیریئر شروع کیا اور بطور استاد تین سال ا سکول کی خدمت کی۔
== کتابیں ==
انہوں نے اک کامیاب لکھاری کی حیثیت سے اپنی خاص پہچان بنائی آپ کے لکھے ہوئے مذہبی، سماجی موضوعات بارے مضامین اکثر ہی اخباروں، میں چھپتے رہتے تھے <ref>{{cite web|title=posts by ikwak singh patti|url=http://www.quamiekta.com/author/ikwaksinghpatti/|access date=اگست 25, 2014|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225004345/http://www.quamiekta.com/author/ikwaksinghpatti/|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-11-19|url-status=livedead}}</ref> اس طرح سنّ 2009 میں پہلی کتاب 'آؤ نانک ازم دے دھارنی!!' شائع کی گئی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اور کتابیں بھی لکھیں۔
جیسے ؛
# بیسک کمپیوٹر انٹروڈکشن (انگریزی)، 2012 میں