"مارٹن بوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 24:
مارٹن ([[عبرانی زبان|عبرانی]] نام: ''מָרְדֳּכַי،'' ''مردکائی'') بوبر [[ویانا]] کے ایک راسخ العقیدہ یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ مارٹن بوبر کا نسب سیدھا سولہویں صدی کے ربی [[میئر کاٹزینیلینبوگن]] المعروف مہارام پدوا سے جا ملتا ہے، جن کا دعویٰ تھا کہ وہ [[آل داؤد]] سے ہیں۔ [[کارل مارکس]] بھی ان کے قابل ذکر رشتہ دار ہیں۔<ref name="unbroken"/> جب وہ تین برس کے تھے تو ان کے والدین کا طلاق ہو گیا اور [[لیویو|لیوؤ]] میں ان کے دادا جان نے ان کی پرورش کی۔<ref name="unbroken">{{Citation | last = Rosenstein | first = Neil | title = The Unbroken Chain: Biographical Sketches and Genealogy of Illustrious Jewish Families from the 15th–20th Century | volume = 1, 2 | edition = revised | publisher = CIS | place = New York | year = 1990 | ISBN = 0-9610578-4-X}}.</ref> ان کے دادا [[سلیمان بوبر]] [[مدراش]] اور [[ربیائی ادب]] کے ایک عالم تھے۔ گھر پر مارٹن بوبر [[یدیش زبان|یدِش]] اور جرمن زبانیں بولتے تھے۔ سنہ 1892ء کو مارٹن بوبر لمبرگ موجودہ [[لیویو]]، یوکرین میں اپنے والد کے گھر میں واپس آ گئے۔
سنہ 1898ء میں انہوں نے [[صیہونیت|صیہونی]] تحریک میں شمولیت اختیار کی۔ سنہ 1899ء میں جب وہ [[زیورخ]] میں پڑھتے تھے تو ان کی ملاقات پولا ونکلر سے ہوئی جو ایک ”بویریائی کسان خاندان سے تعلق رکھنے والی زبردست کاتھولک مصنفہ“<ref>The Pity of It All: A History of Jews in Germany 1743-1933. P. 238. (2002) {{ISBN|0-8050-5964-4}}</ref> تھی۔ بعد ازاں پولا ونکلر کی شادی مارٹن سے ہو گئی اور پولا نے بعد میں [[قبول یہودیت|یہودیت قبول]] کر لی۔<ref>{{cite web | url = http://www.tameri.com/csw/exist/buber.shtml | title = The Existential Primer | publisher = Tameri | accessdate = 28 اگست 2011 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181226043539/http://www.tameri.com/csw/exist/buber.shtml | archivedate = 2018-12-26 | url-status =
== حوالہ جات ==
|