"مدھو سودن داس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 4:
== خاندان ==
مدھو سودن داس ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام چودھری رگھوناتھ داس اور والدہ کا نام پاروتی دیوی تھا۔ ابتدا میں مدھو سودن کا نام گوبند بلبھ تھا جسے بعد میں مدھو سودن کیا گیا۔ ان کی دو بڑی بہنیں اور ایک چھوٹا بھائی تھا جس کا نام گوپال بلبھ تھا۔ گوپال بلبھ صوبہ [[بہار]] کے مجسٹریٹ اور رام دیوی چودھری کے والد تھے۔ مدھو سودن نے دو بنگالی بچیوں سیلابالا داس اور سودھن سوبالا ہازرا کو گود لیا تھا۔
سیلابالا ماہر تعلیم تھی اور [[انگلستان]] سے تربیت لے کر آئی تھیں، انہی کے نام پر کٹک کے سیلابالا ویمن کالج کا نام رکھا گیا ہے۔ سودھن سوبالا ہازرا بھی بنگالی تھی اور [[برطانوی ہند]] کی پہلی خاتون قانون دان تھیں۔<ref>{{cite web |url=http://news.oneindia.in/2007/04/27/national-memorial-for-madhusudan-das-1177655766.html |title=National memorial for Madhusudan Das |work=news.oneindia.in |year=2012 |quote=his adopted daughter Sailabala Das |accessdate=28 اپریل 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226054734/https://www.oneindia.com/2007/04/27/national-memorial-for-madhusudan-das-1177655766.html%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=livedead }}</ref>
 
مدھو سودن [[کلکتہ یونیورسٹی]] کے سابق شیخ الجامعہ [[آشوتوش مکھرجی]] اور [[سبھاش چندر بوس]] کے والد [[جانکی ناتھ بوس]] کے استاد بھی تھے۔<ref>{{cite web |url=http://www.mslawcollege.org/index.php?option=com_content&view=article&id=84&Itemid=29 |title=Our History |work=mslawcollege.org |year=2012 |quote=Ashutosh Mukherjee, the then Vice-Chancellor of Calcutta University who was a student of Utkal Gourab Madhusudan Das |accessdate=28 اپریل 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226054737/http://www.mslawcollege.org/?option=com_content&view=article&id=84&Itemid=29%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=live }}</ref>