"نیو یارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 84:
 
اس دوران اپنی [[خود مختاری]] اور آزادی کی خواہش مند مقامی ایروکیز قوموں میں سے چار نے برطانوی فوجوں کا ساتھ دیا؛ صرف اونیڈاس اور ان پر انحصار کرنے والے ٹسکاروراس قبیلوں نے امریکیوں کا ساتھ دیا۔<ref>{{cite book|title=The Divided Ground: Indians, Settlers, and the Northern Borderland of the American Revolution|author=Alan Taylor|publisher=Knopf|isbn=978-0-679-45471-7|year=2006}}</ref>
1778 اور 1779 کی سلیوان مہم نے 50 کے قریب ایروکیز گاؤں اور فصلیں مسمار کیں جس کے نتیجہ میں پناہ گزیروں نے برطانوی نیاگرا کا رخ کیا۔<ref>{{cite web |title=Sullivan/Clinton Interactive Map Set |url=http://www.sullivanclinton.com/mapset/shell.swf |accessdate=2010-08-30 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226112607/http://www.sullivanclinton.com/mapset/shell.swf%20 |archivedate=2018-12-26 |url-status=livedead }}</ref> جنگ کے اختتام کے بعد برطانوی حامی ایروکیز قبائل کو کینیڈا میں بسایا گیا اور برطانیہ نے انڈین زمین کا بیشتر حصہ امریکا کے حوالہ کر دیا۔ کیونکہ نیویارک ریاست نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ایروکیز قبائل سے معاہدہ کیا تھا لہٰذا خریدی گئی زمیں کے کافی حصّہ پر آج بھی کچھ قبائل اپنا دعوٰی جتاتے ہیں۔ کوئی پانچ ملین ایکڑ (20000 مربع میل) سابقہ ایروکیز علاقے انقلابی جنگ کے بعد فروخت کیے گئے جس سے نیویارک کے شمالی علاقوں نے تیز رفتاری سے ترقی کی۔<ref>Chen, David W. ''Battle Over Iroquois Land Claims Escalates'' [http://query.nytimes.com/gst/fullpage.html?res=9806E2DF1E3BF935A25756C0A9669C8B63&sec=&spon=&pagewanted=3] نیو یارک ٹائمز۔ مئی 16, 2000. . Retrieved 2008-04-11.</ref> پیرس معاہدہ کے تحت 1783 میں سابق تیرہ کالونیوں میں بسنے والی برطانوی فوج کے آخری دستے 1783 میں نیویارک سے روانہ ہوئے، جسے کافی عرصہ تک انخلا کے دن کے نام سے منایا گیا۔
 
26 جولائی 1788 میں کافی گرما گرمی کے عمل کے بعد نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین کو تسلیم کرنے والی گیارویں ریاست بنی۔<ref>{{cite web|url=http://www.usconstitution.net/rat_ny.html|title=New York's Ratification|publisher=The U.S. Constitution Online|accessdate=2008-04-10|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226112614/https://www.usconstitution.net/rat_ny.html|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>