"کوستا ریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 181:
عالمی بینک کے مطابق کوسٹاریکا کی فی کس [[خام ملکی پیداوار]] 12،874 [[امریکی ڈالر]] [[مساوی قوت خرید]] (2013 کے مطابق) ہے۔ البتہ اس ملک میں ابھی بھی بحالی اور مرمت کا کام اور بنیادی ڈھانچہ میں [[سرمایہ کاری]] کی کمی ہے۔ یہاں پر غربت کی شرح 23فیصد، <ref name=CIA/><ref>[http://hdr.undp.org/en/media/HDI_2008_EN_Tables.pdf Human development indices 2008]. undp.org</ref> بے روزگاری کی شرح 7.8%، <ref name=CIA/> اور تجارتی خسارہ 5.2% ہے۔ مالی سال 2007 میں اس ملک نے حکومتی وسائل میں اضافہ دکھایا۔ 2008 میں کوسٹاریکا کی اقتصادی ترقی عالمی بحران کیوجہ سے صرف تین فیصد بڑھ سکی جو پچھلے دو سالوں میں 7 اور 9 فیصد تھیں۔<ref name=CIA/>
2012 میں کوسٹاریکا میں متوقع افراط زر 4.5% تھی۔ 2006 میں مبادلہ زر کا ایک نیا نظام متعارف کرایا گیا جس سے کولون کی قدر دو پٹیوں کے بیچ میں ہی گردش کر سکے گی۔ اس نظام کا مقصد مرکزی بینک کو افراط زر پر قابو پانے میں مدد دینا اور امریکی ڈالر کے استعمال کو روکنا تھا۔ البتہ اس سب کے باوجود کولون ،امریکی ڈالر کے مقابلہ میں اگست 2009 تک 2006 کے مقابلہ میں اپنی 86 فیصد قدر کھو چکاتھا۔
کوسٹاریکا کی مرکزی حکومت ملک میں نئی سرمایہ کاری لانے والوں ٹیکس کی چھوٹ دیتی ہے۔ کئی عالمی اعلیٰ تکنیکی کمپنیوں نے یہاں اپنے کاروبار لگائے ہیں جس میں انٹیل، پروکٹر اینڈ گیمبل اور گلیکسو سمتھ کلائن شامل ہیں۔ 2006 میں انٹیل کی خردعملیہ بنانے کی فیکٹری اکیلی کوسٹاریکا کی بیس فیصد برآمد کا باعس بنی جو کوسٹاریکا کے خام ملکی پیداوار کا 4.9% تھا۔<ref>{{cite web|url=http://eleconomista.es/empresas-finanzas/noticias/81837/10/06/Intel-supone-el-49-por-ciento-del-PIB-de-Costa-Rica.html|title=Intel supone el 4,9 por ciento del PIB de Costa Rica|date=2006-10-06|publisher=El Economista|accessdate=2008-04-13|language=Spanish|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107034119/https://www.eleconomista.es/empresas-finanzas/noticias/81837/10/06/Intel-supone-el-49-por-ciento-del-PIB-de-Costa-Rica.html|archivedate=2019-01-07|url-status=livedead}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.lavanguardia.com/internet/20071113/53410660334/intel-fabrica-el-procesador-mas-veloz-del-mundo-en-costa-rica.html|title=Intel fabrica el procesador "más veloz del mundo" en Costa Rica|date=2007-11-13|publisher=La Vanguardia|accessdate=2008-04-13|language=Spanish}}</ref>
2014 میں انٹیل نے اپنی فیکٹری بند کرنے کا فیصلہ کیا اور 1500 ملازمین کی چھٹی کر دی۔ اب یہ فیکڑی نئے نمونہ تیار کرنے کے کام آتی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.reuters.com/article/2014/04/09/us-intel-costa-rica-idUSBREA371TJ20140409|title=Intel closes Costa Rica operation, cuts 1,500 jobs|date=2014-04-08|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107034128/https://www.reuters.com/article/us-intel-costa-rica/intel-closes-costa-rica-operation-cuts-1500-jobs-idUSBREA371TJ20140409|archivedate=2019-01-07|access-date=2017-04-01|url-status=live}}</ref> جنوب مشرقی ایشائی ممالک اور روس سے 2004 اور 2005 میں تجارت عروج پر پہنچی اور اسی دوران کوسٹاریکا کو ایشیاپیسیفک اقتصادی تعاون کی مجلس کی مستقل رکنیت حاصل کی۔
کوسٹاریکا کی اہم صنعتوں میں دواسازی، مالیاتی، مُصَنَّع لَطِیف سازی اور سیاحت شامل ہیں۔ اعلی تعلیم یافتہ آبادی نے کوسٹاریکاکو غیر ملکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کرنے کے لیے ایک پرکشش منڈی بنا دیا ہے۔ 1999 کے بعد سیاحت ملک کی پہلی تین فصلوں (کیلا، انناس اور کافی) سے زیادہ زر مبادلہ کمانے والی صنعت بن گئی ہے۔<ref name="ICT2006">{{cite web|author=Departamento de Estadísticas ICT|url=http://www.visitcostarica.com/ict/backoffice/treeDoc/files/Anuario%20de%20Turismo%202006%20(VERSION%20FINAL).pdf|title=Anuário Estadísticas de Demanda 2006|publisher=Intituto Costarricense de Turismo|year=2006|language=Spanish|accessdate=2008-07-29|format=PDF|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107034111/https://www.visitcostarica.com/en/ict/backoffice/treeDoc/files/Anuario%20de%20Turismo%202006%20(VERSION%20FINAL).pdf|archivedate=2019-01-07|url-status=dead}} Table 44 and 45</ref> کافی کی فصل نے کوسٹاریکا کی معیشت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور 2006 میں ملک کی تیسری بٹری برآمدی فصل تھی۔<ref name="ICT2006"/>