"امیتابھ بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
 
== ابتدائی زندگی ==
امیتابھ بچن [[الہٰ باد]]، [[اتر پردیش]] میں ایک ہندو کایستھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، ڈاکٹر [[ہری ونش بچن|ہری ونش رائے بچن]] جانے مانے ہندی شاعر اور والدہ تیجی بچن [[فیصل آباد]] (حالیہ [[پاکستان]] میں) <ref>{{cite web |url=http://www.sugandh.com/seema/amitabhji/stardust.html |title=sugandh.com |publisher=Sugandh.com |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230315/http://www.sugandh.com/seema/amitabhji/stardust.html%20 |archivedate=2018-12-24 |access-date=2009-01-25 |url-status=livedead }}</ref> کے ایک سکھ گھرانے سے تھیں۔ بچن کا بچپن میں نام انقلاب تھا جو انقلاب زندہ باد کے نعرے سے متائثر ہو کر رکھا گیا تھا کیونکہ اس وقت بھارت کی آزادی کی جدوجہد زوروں پر تھی، بعد میں ان کا نام بدل کر امیتابھ رکھا گیا جس کے معنی ہمیشہ رہنے والی روشنی کے ہیں۔
 
امیتابھ اپنے والد کے دو بیٹوں میں بڑے ہیں، دوسرے کا نام اجیتابھ ہے۔ ان کی والدہ کو اسٹیج سے بہت لگاؤ تھا اور ان کو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی مگر انہوں نے گھریلو ذمہ داری کو اداکاری پر فوقیت دی۔ امیتابھ کے اداکاری کے پیشہ کو اختیار کرنے میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ ہے<ref name="AB and his parents">{{cite web | title=تبصرہ: To Be or Not To Be Amitabh Bachchan - خالد محمد |url=http://www.mouthshut.com/review/To_Be_or_Not_To_Be_Amitabh_Bachchan_-_Khalid_Mohamed-72513-1.html}}</ref>۔ امیتابھ کے والد کا 18 جنوری 2003 اور والدہ کا 21 دسمبر 2007ء میں انتقال ہوا۔<ref>{{cite web|title=تیجی بچن انتقال فرما گئیں|url=http://www.hindustantimes.com/StoryPage/StoryPage.aspx?id=2078579f-853d-48ae-b826-eeee479169e2&ParentID=d5c75cbf-62a5-49eb-a016-0cf71383854b&&Headline=Big+B%27s+mother+Teji+Bachchan+is+no+more|publisher=[[ہندستان ٹائمز]]|4=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105215329/https://www.hindustantimes.com/|archivedate=2019-01-05|access-date=2019-01-12|url-status=live}}</ref>