"غلام جیلانی برق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 80:
== نظریات پر رد عمل و تنقید ==
{{Rquote|left|"دو اسلام" کی زبان غیر سنجیدہ ، غیر علمی اور سخت جانبدارانہ ہے !<br/>
میرا یہ موقف کہ احادیث کی تدوین و تسوید اڑھائی سو برس بعد ہوئی تھی ، سر و پا غلط ہے۔ میں نے اس کی تلافی تو کر دی ہے کہ "تاریخ تدوین حدیث" لکھ کر یہ ثابت کیا ہے کہ حضور پرنور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی حیاتِ مبارکہ ہی میں تقریباً 40 ہزار احادیث ضبط ہو چکی تھیں۔<ref>{{cite web|url=http://karachiupdates.com/ku-old/flahi-idare/28108-bux-foundation.html|title=قابل تجدید توانائی فورم، بخش فاﺅنڈیشن نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی'|work=flahi-idare|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225225353/http://karachiupdates.com/ku-old/flahi-idare/28108-bux-foundation.html|archivedate=2018-12-25|access-date=2015-05-08|url-status=livedead}}</ref>|غلام جیلانی برق، کا مکتوب بنام مسعود احمد صاحب مصنف تفہیم اسلام بجواب دو اسلام، 16-مئی-1971ء<ref>مکتوب بنام مسعود احمد صاحب مصنف تفہیم اسلام بجواب دو اسلام، طبع دوم صفحہ 575 تا 579</ref>}}
دو اسلام کے جواب میں سینکڑوں کتب تحریر کی گئیں۔ جن میں سے مولانا سرفراز خان صفدر نے '''صرف ایک اسلام'''، مفتی احمد یا خان نعیمی نے '''ایک اسلام'''، حافظ محمد گوندلوی نے '''دوامِ حدیث'''، مولانا مسعود احمد بی۔ ایس۔ سی نے '''تفہیم اسلام بجواب دو اسلام''' اس کتاب میں مسعود احمد صاحب نے "دو اسلام" کے ایک ایک پیرا کا علاحدہ علاحدہ جواب لکھا ہے۔ اس کتاب (تفہیم اسلام بجواب دو اسلام) کو پڑھ کر غلام جیلانی برق صاحب نے اپنے موقف سے رجوع کیا اور کتاب '''تاریخ تدوین حدیث''' لکھی۔
=== نظریات سے رجوع ===