"قادر خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
17 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 12:
== فلمی کیرئر ==
=== اداکار ===
انھوں نے تقریباً 300 سے زائد [[اردو]] [[ہندی]] فلموں میں اداکاری کی ہے اوت تقریباً 250 سے زائد فلموں کے لیے مکالمے لکھے۔ یہ سلسلہ 1970ء کی دہائی سے لے کر 21ویں صدی کے آغاز تک چلا۔ <ref>{{cite web|url=http://www.myasia-bollywood.com/film-list/kader-khan|title=Kader Khan - Movies List|publisher=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106104218/http://www.bollywoodbx.com/film-list/kader-khan|archivedate=2019-01-06|access-date=2019-01-01|url-status=livedead}}</ref> [[راجیش کھنہ]] کے کہنے پر [[منموہن دیسائی]] نے انہیں فلم [[روٹی]] (ا974ء) کے کہانی لکھنے کے عوض ایک لاکھ اکیس ہزار کی رقم دی تھی۔
[[راجیش کھنہ]]، [[جیتیندر]]، [[فیروز خان]]، [[امیتابھ بچن]]، [[انیل کپور]]، [[گووندا]] جیسے اداکاروں کے ساتھ ان کی جوڑی بے مثال رہی ہے ۔ ان اداکاروں کے ساتھ قادر خان نے متعدد نامی اور مشہور فلمیں دیں۔ انھوں نے دوسرے اداکاروں مثلاً [[اسرانی]]، [[شکتی کپور]] <ref>{{cite web|url=http://www.gomolo.com/celeb/kader-khan-and-shakti-kapoor-movies-list/6560/13162|title=List of Kader Khan & Shakti Kapoor movies together|work=gomolo.com}}</ref> اور [[جونی لیور]] <ref>{{cite web|url=http://www.myasia-bollywood.com/film-list/kader-khan|title=Kader Khan - Movies List|publisher=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190106104218/http://www.bollywoodbx.com/film-list/kader-khan|archivedate=2019-01-06|access-date=2019-01-01|url-status=livedead}}</ref> کے ساتھ سائڈ رول بھی خوب کیا ہے۔ اس کے علاوہ [[امریش پوری]]، پ[[ریم چوپڑہ]] اور [[انوپم کھیر]]اور [[پریش راول]] کے ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ انھوں نے فلموں نے میں مختلف نوعیت کے کردار ادا کیے ہیں مثلاً باپ، چچا، بھائی، مرکزی منفی کردار اور غیر مرکزی منفی کردار، مہمان اداکار اور مزاح نگار وغیرہ۔
 
خان کے فلمی سفر کا آغاز فلم داغ سے ہواجس میں [[راجیش کھنہ]] مرکزی کردار میں تھے۔ اور خان نے ایک وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔ ساتھ ہی انھوں نے کچھ چھوٹے رول بھی کیے جیسے دل والا، گونج، عمر قید، مکتی، چور سپاہی، مقدر کا سکندر اور مسٹر نٹور لال۔ مگر ان کو زیادہ شہرت ان فلموں سے ملی جس میں [[راجیش کھنہ]] مرکزی کردار میں تھے جیسے مہا چور، چھیلا بابو، ففٹی ففٹی، مقصد، نیا قدم اور نصیحت وغیرہ۔ 1982ء سے لیکر 2005ء کا عرصہ ان کے اداکاری کا وقفہ کا زمانہ ہے لیکن تب تک وہ داکاری میں اپنا لوہا منوا چکے تھے اور ہر من مولا اداکار کے طور جانے جا چکے تھے۔