"انسویا دیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15:
انہوں نے 15 اگست 1958 کو اجتماعی کھانے کے لیے عمارت بنائی۔ یہاں عام سا ویجیٹیرین کھانا دن رات لوگوں کو دستیاب رہتا ہے۔ 1960 میں مہمانوں اور مقامی افراد کے قیام کے لیے ‘مشترکہ گھر‘ بھی بنایا گیا۔
 
اماں نے 1966 میں سنسکرت اسکول بھی قائم کیا جو اب کالج اور ہائی اسکول بن چکا ہے اور تھوڑے ہی عرصے میں طلبہ روانی سے سنسکرت بولنے لگے۔<ref>{{cite web |url=http://www.eduhelp.in/institute/College/4062-Matrusri%20Oriental%20College |title=Matrusri Oriental College(MOC), Jillellamudi &#124; College &#124; Arts |publisher=eduhelp.in |date= |accessdate=2016-03-03 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224232114/http://www.eduhelp.in/institute/College/4062-Matrusri%20Oriental%20College%20 |archivedate=2018-12-24 |url-status=livedead }}</ref>
 
اماں کو لوگوں کا صرف اچھا پہلو دکھائی دیتا تھا اور برے پہلو سے وہ پہلو تہی کرتی تھیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.gurusfeet.com/guru/mathrusri-anasuya-devi|title=Mathrusri Anasuya Devi - Gurusfeet.com|publisher=}}</ref>