"سوتیلا خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
'''سوتیلا خاندان''' {{دیگر نام|انگریزی=Stepfamily}} ایک ایسا خاندان ہے جس میں کم از کم ماں یا باپ میں سے کسی ایک کا اولاد سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا۔ دونوں والدین میں کوئی ایک سابقہ رشتے سے اولاد رکھتا ہے۔ سوتیلا خاندان ایک حیاتیاتی ماں یا باپ رہ سکتا ہے یا وہ لوگ ہر ایک حیاتیاتی ماں اور باپ کے ساتھ کچھ نہ کچھ وقت بتا سکتے ہیں۔<ref>{{cite web|last=WebMD|title=Teen Health: Living with a Stepparent|url=http://teens.webmd.com/living-with-step-parent|accessdate=5 مئی 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225170623/https://teens.webmd.com/living-with-step-parent|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref> اس کے علاوہ [[بچوں تک رسائی|ملاقات کے حق یا اختیار]] ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بچے سوتیلے خاندانوں میں دونوں ماں اور باپ سے ربط و تعلق بنائے رکھ سکتے ہیں، بھلے ہی کسی ایک کے ساتھ رہیں۔
 
نفسیاتی اعتبار سے دوسرے شخص کی اولاد کو اپنا ماننا اور اس کی رات دن دیکھ ریکھ کرنا اکثر ناممکن ہوتا ہے۔ یہ خاص طور اس وقت بھی ہوتا ہے جب کسی کی خود کی اولاد بھی ساتھ ہو۔ اس استحصال کا بھی کافی قوی امکان رہتا ہے۔ دوسری جانب اولاد بھی اپنے سوتیلے ماں باپ سے بد ظن ہو سکتے ہیں۔ خاندان میں ایک طرح کا نفرت آمیز ماحول ہو سکتا ہے۔