"امینہ ڈیسائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 14:
|known_for=
}}
'''امینہ ڈیسائی''' (سی 1920ء-10جون 2009ء) جنوبی افریقا میں طویل عرصہ پر مشتمل [[سیاسی قیدی]] خاتون تھی جس کا تعلق بھارت سے تھا<ref name="South African History Online">{{cite web |url=http://www.sahistory.org.za/people/amina-desai |title=Amina Desai |accessdate=7 جون 2013 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224230622/https://www.sahistory.org.za/people/amina-desai |archivedate=2018-12-24 |url-status=
امینہ نگدی جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئی۔ اور مالے والدہ اور بھارتی والد کے نو بچوں میں سے ایک تھی۔ دس سال کی عمر میں اسے اپنے چھوٹے بھائی بہن کی دیکھ بھال کے لیے زبردستیاسکول چھوڑنا پڑا۔ نرس بننے کی خواہش کے ساتھ اس نے مڈوائفریاسکول میں خود داخلہ لے لیا مگر پانچویں دن اس کا باپ اسے زبردستی گھر واپس لے گیا۔ تاہم اس نے اپنی پڑھائی جاری رکھی اور آخر میں اسے جوہانسبرگ کے ہارورڈ کالج میں پڑھنے کی اجازت مل گئی جو اس وقت صرف گوروں کے لیے مخصوص تھا۔امینہ کامرس، ٹائپنگ اور املاک میں قابلیت حاصل کرنے والی پہلی غیر سفیدفام [[طالب علم]] بن گئی۔
1943ء میں سلیمان ڈیسائی سے اس کی شادی ہوئی جو ٹرانسول کانگریس انڈیا کا ایک اہم رکن تھا اور حکومت کے خلاف غیر فعال مزاحمتی مہم میں شامل تھا۔ ڈیسائی ایک بہت بڑے مقامی جوتوں کی ایجنسی کے مالک بھی تھا۔1969ء میں ڈیسائی کی موت کے بعد امینہ نے فوری طور پر اپنے شوہر کا کاروبار سنبھالا اور ایک کامیاب پیشہ ور عورت کی حیثیت سے 35 سال تک بہت کامیابی سے کاروبار کو آگے لے گئی۔
|