"فیضان مصطفی (ماہر قانون)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 78:
ڈاکٹر '''فیضان مصطفی''' [[نلسار یونیورسٹی آف لا]]، [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]] کے وائس چانسلر ہیں۔ انہوں نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے تاریخ اور قانون میں گریجویشن کیا، بعد ازاں اسی یونیورسٹی سے نمایاں نمبروں سے قانون میں ماسٹرز کیا۔<ref>{{cite web|title=وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو|url=http://superlawyer.in/prof-faizan-mustafa-challenges-being-vc-authoring-scholarly-books-legal-education/|website=وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو|accessdate=21 جون 2015ء|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015643/https://superlawyer.in/prof-faizan-mustafa-challenges-being-vc-authoring-scholarly-books-legal-education/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> انہوں نے [[کاپی رائٹ قانون]] میں ڈاکٹریٹ اور [[بین الاقوامی]] و تقابلی قانون حقوق انسانی پر [[بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے حقوق انسانی]] سے ڈپلوما کیا۔ نلسار کے وائس چانسلر بننے سے قبل وہ نیشنل لا یونیورسٹی، اڑیسہ کے بانی وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔
 
قانونی موضوعات کی تدریس و تحقیق کے ساتھ انہوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کیں اور مختلف قومی و بین الاقوامی مجلات میں مضامین و مقالات بھی تحریر کیے۔ ایچ آئی وی لا جیسے نئے میدانوں کا انکشاف ان کی کامیابی اور قابلیت کا ثبوت ہے۔<ref>{{cite web|title=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسر یونیورسٹی|url=http://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|website=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسار یونیورسٹی|accessdate=21 جون 2015ء|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015639/https://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|archivedate=2018-12-26|url-status=livedead}}</ref>
 
== حوالہ جات ==