"بھارت بھوٹان سرحد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
[[File:Bhutan gate in Phuentsoling 0.jpg|تصغیر|بائیں|سرحدی دروازہ، [[پھونتشولنگ]]، [[بھوٹان]] کا منظر]]
[[File:Bhutan gate in Phuentsholing 1.jpg|200px|تصغیر|بائیں|ایک اور منظر [[جیگاؤں]]، [[بھارت]]]]
'''بھارت بھوٹان''' سرحد [[بھوٹان]] اور [[بھارت]] کے درمیان میں [[سرحد (ممالک)|بین الاقوامی حد بندی]] ہے۔ یہ سرحد 699&nbsp;کلومیٹر طویل ہے اور بھارتی ریاستوں [[آسام]] (267&nbsp;کلومیٹر)، [[اروناچل پردیش]] (217&nbsp;کلومیٹر)، [[مغربی بنگال]] (183&nbsp;کلومیٹر) اور [[سکم]] (32&nbsp;کلومیٹر) پر واقع ہے۔<ref name=mha>{{cite web|title=Management of Indo-Bhutan border|url=https://mha.gov.in/sites/upload_files/mha/files/INDO_Butan_16022018.pdf|publisher=Ministry of Home Affairs, Government of India|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225045850/https://mha.gov.in/sites/upload_files/mha/files/INDO_Butan_16022018.pdf|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-05-19|url-status=livedead}}</ref> بھارت بھوٹان سرحد کے قریب بھوٹان کے ڈوکلام خطے پر چین اپنا دعویٰ کرتا ہے۔ بھوٹان کا یہ علاقہ فوجی اعتبار سے بھارت کے لیے بہت اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 2017ء میں یہاں چین کے سڑک تعمیر کرنے پر بھارت نے شدید احتجاج کیا اور بھوٹان نے بھی، چین کو معائدے کی خلاف ورزی سے اجتناب کا کہا۔<ref name="bbc.com">[https://www.bbc.com/urdu/regional-40466064 انڈیا اور چین ٹکراؤ کے راستے پر - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تاریخ ==