"بھارتی انتخابات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{Politics of India}}
[[بھارت]] میں وفاقی حکومت ہے جس کے افسران وفاقی، ریاستی اور مقامی سطح پر انتخابات کے ذریعہ منتخب ہوتے ہیں۔ قومی سطح پر سربراہ حکومت [[وزیر اعظم بھارت|وزیر اعظم]] ہوتا ہے جسے [[بھارتی پارلیمنٹ]] کے ایوان زیریں [[لوک سبھا]] کے اراکین منتخب کرتے ہیں۔<ref name=Basu>{{cite book|last=Basu|first=Durga D.|title=Introduction to the Constitution of India|year=2009|publisher=LexisNexis Butterworths Wadhwa Nagpur|location=Nagpur, India|isbn=9788180385599|url=http://www.lexisnexis.in/d-d-basu-introduction-to-the-constitution-of-india.htm|page=199|chapter=11|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225053111/http://lexisnexis.in/d-d-basu-introduction-to-the-constitution-of-india.htm|archivedate=2018-12-25|access-date=2016-11-23|url-status=livedead}}</ref> انتخابات کے انعقاد و انتظام کی مکمل ذمہ داری [[بھارتی الیکشن کمیشن]] کے سپرد ہے جسے [[آئین ہند]] کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ لوک سبھا کے تمام اراکین (ان میں وہ دو ارکان مستثنی ہیں جنہیں براہ راست [[صدر بھارت|صدر جمہوریہ]] منتخب کرتا ہے) کو ہر پانچ سال میں ہونے والے عمومی انتخابات کے ذریعہ بالغ رائے دہندوں کے ووٹوں کی مدد سے منتخب کیا جاتا ہے۔<ref name="Lok Sabha (PoI)">{{cite web | title = Lok Sabha: Introduction | url = http://parliamentofindia.nic.in/ls/intro/introls.htm | publisher = parliamentofindia.nic.in | accessdate = 19 August 2011 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225053116/https://parliamentofindia.nic.in/ls/intro/introls.htm | archivedate = 2018-12-25 | url-status = live }}</ref> پارلیمنٹ کے ایوان بالا [[راجیہ سبھا]] کے ارکان کو [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|بھارت کی متحدہ عمل داریوں اور صوبوں]] کی قانون ساز اسمبلیوں کے منتخب شدہ اراکین منتخب کرتے ہیں۔<ref name="Rajya Sabha">{{cite web|title=Council of States (Rajya Sabha)|url=http://rajyasabha.nic.in/rsnew/council_state/council_state.asp|work=The national portal of India|publisher=Parliament of India|accessdate=26 May 2012|author=Rajya Sabha Secretariat}}</ref>
 
1951-52 میں ہونے والے عمومی انتخابات میں رائے دہندگان کی تعداد 17،32،12،343 تھی، جو 2014ء میں بڑھ کر 81،45،91،184 ہو گئی۔ 2004ء میں بھارتی انتخابات میں 670 ملین رائے دہندگان نے حصہ لیا (یہ تعداد دوسرے سب سے بڑے یورپی پارلیمانی انتخابات کے دوگنے سے زیادہ تھی) اور اس کے اخراجات 1989ء کے مقابلے میں تین گنا بڑھ کر $300 ملین ڈالر ہو گئے۔ ان انتخابات میں دس لاکھ سے زیادہ برقی ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا گیا۔ 2009ء کے انتخابات میں 714 ملین رائے دہندگان نے حصہ لیا ([[امریکا]] اور [[یورپی یونین]] کی مشترکہ تعداد سے بھی زیادہ)۔