"بنگلہ دیش بھارت سرحد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 19:
'''بنگلہ دیش بھارت سرحد'''، مقامی طور پر اسے '''انٹرنیشنل بارڈر''' ('''IB''') کہا جاتا ہے، [[بنگلہ دیش]] اور [[بھارت]] کے درمیان میں ایک [[سرحد (ممالک)|بین الاقوامی سرحد]] ہے جو [[بنگلہ دیش کے ڈویژن|8 بنگلہ دیشی ڈویژنوں]] اور [[بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے|بھارتی ریاستوں]] کے درمیان میں حد فاصل ہے۔
 
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیاں میں 4,156 کلومیٹر (13,635,000 فٹ) بین الاقوامی سرحد ہے، یہ دنیا کی پانچویں طویل ترین زمینی سرحد ہے، بشمول {{cvt|262|km}} [[آسام]] میں، {{cvt|856|km}} [[تریپورہ]] میں، {{cvt|180|km}} [[میزورم]] میں، {{cvt|443|km}} [[میگھالیہ]] میں اور {{cvt|2217|km}} [[بنگال]] میں۔<ref>{{cite news|title=Border Management: Dilemma of Guarding the India–Bangladesh Border|url=http://www.idsa.in/strategicanalysis/BorderManagementDilemmaofGuardingtheIndiaBangladeshBorder_nsjamwal_0104.html|publisher=[[انسٹیٹیوٹ فور ڈیفنس اسٹڈیز اینڈ انالیسس|آئی ڈی ایس اے]]|date=جنوری 2004|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225043148/https://idsa.in/strategicanalysis/BorderManagementDilemmaofGuardingtheIndiaBangladeshBorder_nsjamwal_0104|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-05-18|url-status=livedead}}</ref> بنگلہ دیشی ڈویژن [[میمن سنگھ ڈویژن]]، [[کھلنا ڈویژن]]، [[راجشاہی ڈویژن]]، [[رنگپور ڈویژن]]، [[سلہٹ ڈویژن]] اور [[چٹاگانگ ڈویژن]] سرحد کے ساتھ واقع ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیاں میں سرحد پر ستونوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔ دونوں طرف کچھ حصے کو باز لگا کر حد بندی کی گئی ہے۔ زمینی سرحد کا معاہدہ 7 مئی 2015ء کو بھارت اور بنگلہ دیش کی جانب سے منظور کیا گیا تھا، جس سے سرحدی معاملات کو سہل کیا گیا۔<ref>{{cite web|url=http://timesofindia.indiatimes.com/india/Parliament-passes-historic-land-accord-bill-to-redraw-border-with-Bangladesh/articleshow/47190401.cms|title=Parliament passes historic land accord bill to redraw border with Bangladesh – Times of India|publisher=|accessdate=17 نومبر 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225043153/https://timesofindia.indiatimes.com/india/Parliament-passes-historic-land-accord-bill-to-redraw-border-with-Bangladesh/articleshow/47190401.cms|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>
 
== تاریخ ==