حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 24:
== اقسام ==
=== سُورنا ربڑی ===
روایتی ہندوستانی ربڑی ہی سے اخذ شدہ ایک میٹھی چیز بنائی گئی ہے جسے "سُورنا ربڑی“ کہا جاتا ہے۔<ref>{{cite book|author=اسٹوڈنٹس اکیڈمی|title=Indian Cooking-Twelve-Delicious Sweets|url=https://books.google.com/?id=pgAlAgAAQBAJ&pg=PA54&dq=rabdi+indian+sweet#v=onepage&q=rabdi%20indian%20sweet&f=false|accessdate=28 اگست 2018|isbn=978-0-557-81992-8|page=54|year=2010}}</ref> اس کو سونے نما بنانے کے لیے پیٹھا کدو استعمال ہوتا ہے اور اسے [[ونیلا]] کے بیجوں سے بھی مزین کیا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|url=https://livingfoodz.com/recipes/detail/Suvarna-Rabdi-383|author=Gautam Mehrishi|title=Suvarna Rabdi|publisher=لِونگ فوڈز|accessdate=27 اگست 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225130740/https://livingfoodz.com/recipes/suvarna-rabdi-383|archivedate=2018-12-25|url-status=livedead}}</ref>
===آگرہ ربڑی===
[[کولکاتا]] کی ربڑی بے حد مقبول ہے۔ یہ شہرہ آفاق ربڑی حقیقی طور پر [[وارانسی]] سے ہے۔ یہ گاڑھی شے میٹھے دودھ کو کسی کڑھائی میں اُبال کر حاصل کی جاتی ہے۔ جب ملائی کی تہ دودھ کی سطح پر آنا شروع ہوجاتی ہے جو چولھا بند کر کے اسے ایک طرف رکھ دیا جاتا ہے۔ عمل اس وقت تکجاری رہتا ہے جب تک کہ دودھ غائب اور گاڑھا مواد باقی رہ جائے۔ اسی لیے ربڑی بے حد ملائی دار ہوتی ہے اور معدے پر بھاری لگتی ہے، لیکن درمیانی طبقے کے بنگالی اسے بہت پسند کرتے ہیں۔ دودھ کی قِلت کے سالوں کے دوران کچھ عرصہ تک کولکاتا میں ربڑی پر پابندی عائد تھی کیونکہ اس کی تیاری میں بڑی مقدار میں دودھ استعمال ہوتا ہے۔