"عبد الرحمن بن قدامہ مقدسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 6:
'''عبد الرحمن بن قدامہ مقدسی'''، پورا نام: ابو الفرج شمس الدین عبد الرحمن بن ابو عمر محمد بن احمد بن محمد بن قدامہ مقدسی جماعیلی حنبلی ہے، [[حنبلی مذہب]] کے [[فقیہ]] اور اعلام شمار ہوتے ہیں۔
== سوانح ==
'''ولادت:-''' پیدائش سنہ 597ہجری، مطابق 1200عیسوی میں [[دمشق]] میں ہوئی، قضا کی ذمہ داری لینے والے پہلے حنبلی [[قاضی]] ہیں، تقریباً بارہ سال تک منصب قضا پر فائز رہے، پھر از خود معزول ہو گئے، صاحب تصانیف [[فقیہ]] اور [[محدث]] تھے، [[یحیی بن شرف نووی|امام نووی]] کے [[حدیث]] کے شیخ تھے، [[ابن العطار]] کہتے ہیں: «وہ (مقدسی) نووی کے حدیث میں اجل شیوخ میں سے تھے»۔<ref>{{Cite web |url=http://shamela.ws/index.php/author/578 |title=الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة |access-date=2019-08-24 |archive-date=2017-07-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170711102606/http://shamela.ws/index.php/author/578 |url-status=livedead }}</ref>
 
'''وفات:-''' سنہ 682 ہجری، مطابق 1283عیسوی میں [[دمشق]] ہی میں وفات پائی۔