"شکلیات (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
'''شکلیات''' یا '''علم اشکال الاعضا''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Morphology}}</small> [[حیاتیات]] کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کی شکل اور ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں ان کی بناوٹی خصوصیات کا مطالعہ شامل ہے۔<ref>http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>
 
شکلیات (حیاتیات) : حیاتیات میں جانداروں کے اشکال، صفات اور نوعیت تشکیل پانے کے طرز عمل کو اور اس کے مطالعہ کو '''شکلیات''' کہا جاسکتا ہے۔<ref>{{cite web | url=http://www.askoxford.com/concise_oed/morphology?view=uk | accessdate=2010-06-24 | publisher=http://www.askoxford.com | title=Morphology | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225200337/https://www.oxforddictionaries.com/?view=uk%2520 | archivedate=2018-12-25 | url-status=livedead }}</ref>
اس مطالعہ میں، جانداروں کے خارجی اجزاء جیسے اظہارِ شکل، رنگ، ساخت وغیرہ کا مطالعہ [[خارجی شکلیات]] کہلاتا ہے اور داخلی اجزاء جیسے ہڈیاں، عضو وغیرہ کی تشکیل [[داخلی شکلیات]] یا انوٹومی کہلاتا ہے۔ یہ طرز [[فعلیات]] جسے [[علم افعال الاعضا]](فزیولوجی) بھی کہتے ہیں کے برعکس ہے جو کسی بھی جاندار کی بنیادی ساخت کا مطالعہ کرتا ہے۔