"اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 96:
}}
 
'''''اوتار: دا لاسٹ ایئربینڈر''''' {{دیگر نام|انگریزی= Avatar: The Last Airbender}} ایک امریکی ٹی وی سیریز ہے جو 2005ء سے 2008ء کے دوران [[نکلوڈین|نکلوڈین ٹی وی]] پر نشر ہوئی. اوتار: دا لاسٹ ایئر بینڈر میں ایک ایشیائی طرز کی دنیا دکھائی گئی ہے <ref name="NickMagInterview1">{{cite journal|last=DiMartino |first=Michael Dante |author2=Konietzko, Bryan |title=In Their Elements |journal=Nickelodeon Magazine |page=6 |year=2006 |issue=Winter 2006}}</ref> جہاں کچھ لوگ چار [[عناصر (طب)|بنیادی عناصر]] کو چینی مارشل آرٹس جیسی حرکات سے کنٹرول کرسکتے ہیں جسے "بینڈنگ" کا نام دیا گیا ہے۔ یہ شو امریکی کارٹونز اور [[اینیمے]] کا مدغم ہے اس کا تھیم قدیم مشرقی ایشیاء، جنوب مشرقی ایشیاء، جنوبی ایشیاء اور [[نئی دنیا]] کے معاشروں پر مبنی ہے۔ اسی لیے اس کے اینیمے ہونے پر کافی شکوک و شبہات ہیں .<ref>{{cite web|last=O'Brien|first=Chris|title=Can Americans Make Anime?|url=http://www.escapistmagazine.com/articles/view/features/9829-Can-Americans-Make-Anime|publisher=The Escapist|accessdate=July 19, 2013|date=July 30, 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224235852/https://www.escapistmagazine.com/articles/view/features/9829-Can-Americans-Make-Anime|archivedate=2018-12-24|url-status=livedead}}</ref>
یہ سیریز کامیاب رہی اور اس نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے، اسے شائقین اور ناقدین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا<ref>{{cite web| url=http://www.medialifemagazine.com:8080/News2005/jun05/june6/5_fri/news4friday.html |title=Aang the Avatar, our kids' newest hero |last=Fitzgerald |date=June 10, 2005 |website = [[Media Life Magazine]]|first = Toni|accessdate = July 23, 2013}}</ref> . اسی وجہ سے اس پر مبنی لائیو ایکشن فلم "دا لاسٹ ایئربینڈر" بھی 2010 میں ریلیز کی گئی.