"سشمیتا سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکارہ}}
'''سشمیتا سین''' بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں ۔ وہ 19 نومبر 1975 کو پیدا ہوئیں<ref name="IndianExpress">{{cite news|title=Bollywood beauty Sushmita Sen turns 40|url=http://indianexpress.com/photos/entertainment-gallery/bollywood-beauty-sushmita-sen-turns-39/|work=[[دی انڈین ایکسپریس]]|accessdate=18 April 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225160840/https://indianexpress.com/photos/entertainment-gallery/bollywood-beauty-sushmita-sen-turns-39/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>۔ انھوں نے اٹھارہ سال کی عمر میں "مس یونیورس" کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون ہیں <ref name="auto">{{cite web |url=http://www.sify.com/news/fans-wish-zeenat-sushmita-on-birthday-news-entertainment-llxx6cfabei.html |title=Fans wish Zeenat, Sushmita on birthday |publisher=Sify.com |date=23 November 2011 |accessdate=23 February 2012 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225160845/http://www.sify.com/news/fans-wish-zeenat-sushmita-on-birthday-news-entertainment-llxx6cfabei.html%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=livedead }}</ref>۔ وہ ایک تنہا ماں ہیں جنہوں نے 2000 میں پہلی بیٹی اور 2010 میں دوسری بیٹی گود لی۔ انہوں نے ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ تامل اور بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔بہترین اداکاری کی وجہ سے مختلف ایوارڈز حاصل کیے انہیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔مس یونیورس کا اعزاز جیتنے کے بعد انہیں مختلف فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہوئی اور انہوں نے  اداکاری کا آغاز فلم "دستک "سے کیا جو 1996 میں ریلیز ہوئی.
ان کی پہلی کامیاب کمرشل تامل فلم "رت جگا" ہے جو 1997 میں ریلیز ہوئی اس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں صرف تم,  قسم, آنکھیں اور میں ہوں ناں شامل ہیں جنہوں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ انہوں نے فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اسٹیج پر بھی اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرےاور مختلف معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا اور انہیں اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے 2013 میں [[مدر ٹریسا]] ایوارڈ بھی جیتا۔
 
سطر 7:
 
== مس انڈیا ==
سشمیتا نے "فیمینا مس انڈیا" کے مقابلے میں حصہ لیا اور فیمینا "مس انڈیا یونیورس" کا اعزاز اپنے نام کیا ۔جس کے بعد وہ مس یونیورس 1994 کے عالمی مقابلے کے لیے اہل ہوگئیں۔ <ref name=missuniverse>{{cite news |url=http://www.thehindubusinessline.in/2003/07/16/stories/2003071601940900.htm |title=The Hindu Business Line : Coke-Sushmita Sen deal cancelled |publisher=Thehindubusinessline.in |date=16 July 2003 |accessdate=24 October 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225160842/https://www.thehindubusinessline.com/2003/07/16/stories/2003071601940900.htm%20/ |archivedate=2018-12-25 |url-status=livedead }}</ref>
 
== مس یونیورس ==