"منیبہ مزاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2:
 
'''منیبہ مزاری''' (پیدائش3 مارچ1987)وہیل چیئر تک محدودایک مصورہ، مقررہ اور ایک سماجی کارکن بھی ہیں۔ وہ 21سال کی عمر میں کار ایکسیڈنٹ کے باعث وہیل چیئر تک محدود ہو گئیں تھیں۔ اس حادثے کے بعد وہ اپنی دونوں ٹانگوں کے استعمال کی قوت کھو بیٹھی تھیں۔ [[ریڑھ کی ہڈی]] میں لگنے والی چوٹ نے ان کی زندگی اور شخصیت کا رخ ہی تبدیل کر دیا۔
۔۔<ref name="ar">{{cite web|url=http://blogs.arynews.tv/muniba-mazari-courageous-and-hopeful-in-the-face-of-disability/|title=Muniba Mazari – Courageous and hopeful in the face of disability|publisher=ARY News.tv|date=|accessdate=22 اکتوبر 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226074906/http://blogs.arynews.tv/muniba-mazari-courageous-and-hopeful-in-the-face-of-disability/|archivedate=2018-12-26|url-status=livedead}}</ref>
منیبہ ایک گلوکارہ اور سماجی کارکن بھی ہے، وہ ایک 5سالہ بیٹے کی ماں بھی ہے۔<ref name="da">{{cite news|url=http://www.dawn.com/news/1164597|title=Living colours: Strength not bound to a wheelchair|newspaper=Daily Dawn.com|date=19 فروری 2015|accessdate=22 اکتوبر 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226074908/https://www.dawn.com/news/1164597|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>
منیبہ مزاری کا نام فوربز میگزین کی سن 2016 کی 30 سال سے کم عمر اہم ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔