"اسرائیل میں عربی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 12:
== عدالت عظمی کا فیصلہ ==
کئی برسوں تک اسرائیلی عہدیداروں کو عربی زبان بولنا سخت منع تھا، صرف واضح قانونی حکم کی صورت ہی میں رعایت ملتی تھی (مثلاً خطرناک کیمیائی خطرات سے آگاہ کرنا) یا جب عربی بولنے والوں کو خطاب کرنا یا کوئی پیغام پہونچانا مقصود ہو۔ یہ رویہ نومبر سنہ 2000ء میں عدالت عظمی کے ایک فیصلے کے بعد تبدیل ہوا جس کی رو سے عربی زبان کو [[عبرانی زبان]] کے بعد دوسرا درجہ دیا گیا اور زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی۔<ref>{{cite web|title=The official text of the Israeli supreme court ruling (in Hebrew)|url=http://elyon1.court.gov.il/files/99/120/041/a10/99041120.a10.HTM|access-date=2018-07-09|archive-date=2014-10-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20141028084126/http://elyon1.court.gov.il/Files/99/120/041/a10/99041120.a10.HTM|url-status=dead}}</ref> اس قانون کے بعد سڑکوں کی تمام تختیوں، کھانے کے لیبل اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ پیغامات جو عبرانی میں شائع ہوتے ہیں انہیں فصیح عربی میں ترجمہ کرنا لازم قرار دیا گیا۔ البتہ اس حکم سے مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے ان پیغاموں کو مستثنیٰ رکھا گیا جن کے مخاطب محض عبرانی بولنے والے ہوں۔
== کنیست میں عربی زبان ==
|