"اشفاق پرویز کیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 11:
کیانی نے 29 اگست 1971 کو [[:en:Baloch Regiment|بلوچ رجمںٹ]] کی پانچویں بٹالین میں [[:en:Second lieutenant|سیکنڈ لیفٹیننٹ]] کے طور پر کمیشن حاصل کیا- بھارت کے ساتھ [[جنگ آزادی بنگلہ دیش|1971 کی جنگ]] میں انھوں نے فوج میں شمولیت اختیار کی اور جنگ میں حصہ لیا-
=== تعلیم ===
جنگ کے بعد، کیانی نے اپنی تعلیم دوبارہ شروع کی اور کوئٹہ میں موجود کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج([[:en:Command and Staff College|Command and Staff College]]) سے تعلیم حاصل کی- اس کے بعد، کیانی [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] روانہ ہو گئے اور بالترتیب فورٹ لیونورتھ([[:en:Fort Leavenworth|Fort Leavenworth]]) اور فورٹ بیننگ([[:en:Fort Benning|Fort Benning]]) میں موجود امریکا کے 'آرمی کمانڈ اینڈ جنرل سٹاف کالج([[:en:United States Army Command and General Staff College|Army Command and General Staff College]])' اور 'عسکری انفینٹریاسکول([[:en:United States Army Infantry School|Army Infantry School]])' میں تعلیم حاصل کی- امریکا میں فوجی اداروں سے گریجویشن کرنے کے بعد، اشفاق [[پاکستان]] واپس آئے اور [[:en:National Defense University|نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی]]، [[اسلام آباد]] سے [[:en:Strategic studies|جنگی معاملات]] میں ماسٹر آف سائنس کیا-<ref name="ISI Publications">{{cite web|last=ISI|title=Ashfaq Parvez Kayani (ISI)|url=http://www.isi.org.pk/g.kiyani.htm|work=Government of Pakistan|publisher=ISI Publications|accessdate=22 فروری 2014|archive-date=2013-01-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20130109095529/http://www.isi.org.pk/g.kiyani.htm|url-status=dead}}</ref>
=== سٹاف اینڈ کمانڈ کی تقرریاں ===
[[:en:Lieutenant colonel|لیفٹیننٹ کرنل]] کے طور پر، کیانی نے ایک [[:en:Battalion|انفنٹری بٹالین]] اور [[:en:Brigadier|بریگیڈیئر]] کے طور پر ایک [[:en:Brigade|انفنٹری بریگیڈ]] کی کمانڈ کی- بعد ازاں انھوں نے سابق [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] کی پہلی حکومت کے دوران میں اس کے [[:en:Military Secretary|ڈپٹی ملٹری سیکرٹری]] کے طور پر خدمات انجام دیں - [[:en:Two-star rank|دو ستارہ افسر]] بننے کے بعد، [[میجر جنرل]] کیانی نے [[مری(شہر)|مری]] میں [[:en:12th Infantry Division (Pakistan)|بارہویں انفنٹری ڈویژن]](12th Infantry Division) کی کمانڈ کی جو تمام لائن آف کنٹرول کے علاقے اور [[:en:X Corps (Pakistan)|ایکس کور]](X-Corps) کے تحت آتا ہے - 2000 میں، کیانی کو ملٹری آپریشنز(Military Operations) کا ڈائریکٹر جنرل(DGMO) لگایا گیا- 2001 میں جب [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے درمیان میں شدید فوجی کشیدگی ہوئی تو ڈی جی ایم او کے طور پر انہوں نے تندہی سے سرحد پر مشترکہ مسلح افواج کی نگرانی کی- بتایا جاتا ہے کے کیانی اس کشیدگی کے دوران میں صرف ایک رات چند گھنٹے سوے -<br/>
|