"اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م احسن اقبال (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |

سطر 6:
== اسلام میں اللہ{{جل جلالہ}} کا تصور ==
[[مسلمان]] '''اللہ''' کو تمام جہانوں کا خالق، مالک اور رب مانتے ہیں۔ جب کچھ بھی نہیں تھا سیاہ تاریکی تھی پانی کے اوپر اللہ تبارک تعالی کا تخت تھا۔دین حنیف حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ماننے والے آپ کی اولاد حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والے مسلمانوں کا مذہب اسلام میں اللہ کی [[ذات]] کے ساتھ جو خصوصیات منسلک ہیں ان سے [[توحیدیت]] کا اظہار ہوتا ہے اور [[شرک]] و [[کفر]] کی نفی کی جاتی ہے۔ اسلام کے بنیادی تصورات اور مسلمان [[علماء]] [[دین]] کے اجتماعی اتفاق کے مطابق ؛ اللہ ایک ذات واحد ہے، اس کے سوا کوئی [[عبادت]] کے لائق نہیں، اس کے لیے کوئی شبیہ ([[شکل]] یا [[تصویر]] یا [[مشابہت]] یا [[مثال]]) نہیں، اس کے لیے کوئی نظیر (متبادل یا ہم پلہ) نہیں، اس کی کوئی اولاد (بیٹا یا بیٹی) نہیں، اس کے کوئی والدین (اس کو تخلیق کرنے والا / والے ماں یا باپ) نہیں، اس کے لیے کوئی صاحبہ ([[شریک حیات|شریک{{زیر}} حیات]] یا [[زوجہ]]) نہیں اور اس کا کوئی شریک ([[رفیق]] یا [[ساتھی]] یا ہمراہ) نہیں ۔<ref>Characteristics of Allah at [http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=/qanoon_e_shariat/AllahTaala Sunni Dawate Islami] {{wayback|url=http://www.sunnidawateislami.net/index.php?id=%2Fqanoon_e_shariat%2FAllahTaala |date=20181101140029 }}</ref><ref>Attributes of Allah at [http://www.shiasource.com/library/articles/13/ Shia Source] {{wayback|url=http://www.shiasource.com/library/articles/13/ |date=20150121144324 }}</ref>
[[فائل:Arabic components (letters) in the word Allah.svg|تصغیر|بائیں|240px| عربی اجزاء جو لفظ "اللہ" کی تشکیل کرتے ہیں۔
1. [[الف]]
2.ہمزة وصل
3. [[ل]]
4. [[ل]]
5. شدة
6. کھڑی زبر (ألف خنجرية)
7. [[ح]]]]