"اگستیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
37 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 90:
تمل روایتوں میں، اگستیہ کو [[تمل زبان]] کا باپ اور تمل زبان کے قواعد کا مؤلف تصور کیا جاتا ہے؛ انہیں اگاتّیام یا اکاتّیام کہا جاتا ہے۔{{sfn|Richard S Weiss|2009|p=50–51, 81–82}}<ref name="klaus17">Klaus Klostermaier (2003), A Concise Encyclopedia of Hinduism, Oxford: Oneworld Publications, {{ISBN|1-85168-175-2}}, page 17</ref><ref name="tamil"/> تمل روایتوں میں اگستیہ ثقافتی ہیرو ہیں اور متعدد تمل تحریروں میں نمودار ہوتے ہیں۔{{sfn|David Shulman|2016|p=30–31, 38–40}}
 
اگستیہ کے بارے میں شمالی اور جنوبی (تمل) روایتوں میں یکسانیتیں اور اختلافات ہیں۔ اِراواتھم مہادیون کے مطابق،<ref name="tamil">Iravatham Mahadevan (1986) [http://www.ulakaththamizh.org/JOTSpdf/030024037.pdf ''Agastya Legend and the Indus Civilization'' by கட்டுரையாளர் : ஐராவதம் மகாதேவன் கட்டுரையாளர் பணி : Retired I.A.S, his studies pertaining to the Indus Civilization கட்டுரைப் பிரிவு : Indus Valley Signs - சிந்துவெளி குறியீடுகள் ஆய்விதழ் எண் : 030 - December 1986 பக்கங்கள்] {{wayback|url=http://www.ulakaththamizh.org/JOTSpdf/030024037.pdf |date=20110728142006 }} pages 29 (see 24-37 for context), Journal of Tamil studies</ref> دونوں روایتیں بیان کرتی ہیں کہ اگستیہ نے شمال سے جنوب کی جانب ہجرت کی۔ تمل تحریر پُران نورو– جس کی تاریخ سنہ مشترکہ کے آغاز کی دی گئی ہے – یا ممکنہ طور پر دوسری صدی سنہ مشترکہ – کے اشلوک 201 میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اگستیہ نے بہت سارے لوگوں کے ساتھ جنوب کی جانب ہجرت کی۔<ref name="tamil"/><ref>{{cite book|author=Alf Hiltebeitel|title=Rethinking India's Oral and Classical Epics|url=https://books.google.com/books?id=MMFdosx0PokC&pg=PA464|year=2009|publisher=University of Chicago Press|isbn=978-0-226-34055-5|pages=463–464|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190105231237/https://books.google.com/books?id=MMFdosx0PokC&pg=PA464%20|archivedate=2019-01-05|access-date=2018-12-29|url-status=live}}</ref>
 
شمالی روایتوں میں اگستیہ کا کردار ویدوں کی روایت پھیلانے سنسکرت پر زور دینے پر مشتمل ہے،{{sfn|Alf Hiltebeitel|2011|p=294}} جبکہ جنوبی روایات میں ان کا کردار [[آبپاشی]]، [[زراعت]] اور تمل زبان کی اہمیت اجاگر کرنے پر مشتمل ہے۔<ref name="tamil"/> شمال میں ان کا نسب نامہ نامعلوم ہے اور افسانوی روایتیں اپنے آپ کو اس حد تک کہنے پرمحدود رکھتی ہیں کہ اگستیہ دلدلی کیچڑ سے پیدا ہوئے۔ جنوبی روایتوں میں ، ان کا دلدلی کیچڑ سے ظہور مشترکہ حوالہ ہے، لیکن دو متبادل جنوبی روایات انہیں سنکم (سنگم) قوم کا بتاتی ہیں—اور کہا جاتا ہے انہوں نے اٹّھارہ ویلیر قبیلوں کی دوارکا سے جنوب کی جانب ہجرت میں قیادت کی۔<ref>{{cite book|title=Journal of Tamil Studies, Issues 29-32|publisher=International Institute of Tamil Studies|year=1986}}</ref><ref>{{cite book|author=Romila Thapar|title=Ancient Indian Social History: Some Interpretations|publisher=Orient Blackswan|year=1978|page=224}}</ref>