"باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 34:
| stat-year =
| stat1-header = Passengers
| stat1-data = 1,035,259<ref name="caapakistan1">[{{Cite web |url=http://www.caapakistan.com.pk/AviationStatistics/MTF%20by%20Airports%202008_09.pdf |title=Accessed July 2, 2012] |access-date=2014-11-10 |archive-date=2012-11-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121113170426/http://www.caapakistan.com.pk/AviationStatistics/MTF%20by%20Airports%202008_09.pdf |url-status=dead }}</ref>
| stat2-header =Cargo
| stat2-data = 9,338 tons<ref name="caapakistan1"/>
سطر 47:
<br/>
مکمل طور پر عالمی معیار کی سند اس ہوائی اڈے کو [[1965ء]] میں عطا کی گئی، جب کہ پہلی بار کابل سے پشاور کی جانب پہلی تصدیق شدہ بین الاقوامی پرواز عمل میں لائی گئی۔ اس پرواز کو پاکستان ائیر لائنز کے طیارے میں [[حکومت پاکستان]] کی تصدیق سے عمل میں لایا گیا۔ جیسے جیسے سال گزرتے گئے اس ہوائی اڈے پر عالمی پروازوں کی آمدورفت بڑھتی گئی اور 1981ء میں حکومت پاکستان نے بڑے پیمانے پر اس ہوائی اڈے میں توسیعی کام کی منظوری دی تاکہ مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔ [[1986ء]] میں یہ توسیعی کام مکمل کر لیا گیا اور یہاں ایک وقت میں چار بڑے اور دو چھوٹے طیاروں کے آنے کی گنجائش بن گئی۔ <br/>
جنوری [[2008ء]] میں صوبائی حکومت نے اس ہوائی اڈے میں ایک بار پھر توسیعی کام کی منظوری دی جہاں ائیرپورٹ پر سہولیات، ٹرمینل کو نئے سرے سے ترتیب دینے اور کارگو کی سہولت میں اضافے جیسے منصوبے شامل تھے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.daily.pk/component/content/article/13-joomla/1671-high-level-meeting-discusses-expansion-of-peshawar-airport-in-pakistan.html |title=اعلیٰ صوبائی عہدیداروں کی پشاور کے ہوائی اڈے کی توسیع بارے میٹنگ] |access-date=2010-09-26 |archive-date=2009-02-11 |archive-url=https://archive.is/20090211113406/http://www.daily.pk/component/content/article/13-joomla/1671-high-level-meeting-discusses-expansion-of-peshawar-airport-in-pakistan.html |url-status=dead }}</ref>
جون [[2008ء]] میں [[مقتدرۂ شہری طیران پاکستان|سول ایوی ایشن اتھارٹی]] کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل ساجد حبیب نے بتایا کہ پشاور کے ہوائی اڈے کی توسیع کے لیے پانچ ارب روپے مختص کر دیے گئے ہیں۔<ref>[https://archive.is/20120728130411/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2008\06\22\story_22-6-2008_pg7_31 پشاور ائیر پورٹ کی توسیع کے لیے پانچ ارب مختص]</ref>
== ساخت ==