"ببر شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
37 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 37:
[[فائل:Panthera leo 5.JPG|تصغیر|نر اور مادہ ببر شیر ایتوشا نیشنل پارک،نمیبیاء]]
روایتی طور پر موجودہ دور میں ببر شیروں کی بارہ انواع پہچانی گئی ہیں اور اس پہچان کی بنیاد ببر شیروں کے سر اور گردن کے بالوں کی ظاہریت، جسامت اور ان کے جغرافیائی پھیلاؤ کو دیکھ کر کی گئی ہے۔ اصلاََ یہ تمام خصوصیات نہایت غیر اہم ہیں اور انفرادی طور پر اس میں کافی تبدیلی بھی نظر آتی ہے لہذا ان میں سے اکثریت کا مختلف نوع ہونا درست نہیں<ref name="zoos_encyclopedia">{{cite encyclopedia | last = Grisham | first= Jack | editor-first = Catherine E | editor-last = Bell |title=ببر شیر |encyclopedia=Encyclopedia of the World's Zoos |volume=2: G–P |year=2001 | publisher = Fitzroy Dearborn |location=Chofago |isbn=1-57958-174-9 |pages=733–39}}</ref>۔آج صرف ان کی آٹھ انواع کو ہی قبول کیا جاتا ہے<ref name="BurgerJ-Molecular-phylogeny">{{Cite journal | last1 = Burger | first1 = Joachim | year = 2004 | title = Molecular phylogeny of the extinct cave ببر شیر ''Panthera leo spelaea'' | journal = [[Molecular Phylogenetics and Evolution]] | pmid = 15012963 | volume = 30 | issue = 3 | pages = 841–49 | doi = 10.1016/j.ympev.2003.07.020 | url = http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%202004.pdf | type = fulltext | accessdate = 20 ستمبر 2007 | last3 = Loreille | first3 = Odile | last4 = Hemmer | first4 = Helmut | last5 = Eriksson | first5 = Torsten | last6 = Götherström | first6 = Anders | last7 = Hiller | first7 = Jennifer | last8 = Collins | first8 = Matthew J. | last9 = Wess | first9 = Timothy | last2 = Rosendahl | first2 = Wilfried | last10 = Alt | first10 = Kurt W. | archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225033128/http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%202004.pdf%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }} {{توثیق ویب|url=https://www.webcitation.org/61AzKMuqM?url=http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%202004.pdf |date=20110824114715 |dateformat=iso }}</ref><ref name="CG" /> ، اگرچہ ان میں سے بھی ایک کیپ ببر شیر جسے پہلے پینتھرا لیو میلنکیاٹا کہا جاتا تھا غالبا غیر حتمی ہے<ref name="CG" />۔حتیٰ کہ باقی سات انواع بھی غیر یقینی ہوسکتے ہیں۔جبکہ ایشائی ببر شیروں کو بطور نوع قبول کیا جاسکتا ہے، افریقی ببرشیروں کے انتظامی تعلق کو اب بھی مکمل طور پر حل نہیں کیا جا سکا ہے۔ مائیٹو کونڈریائی فرق کی بنیاد کچھ جدید مطالعوں میں افریقی شیروں کے فرق کے لیے سب سے مستند حوالہ ہے، اس کے مطابق تما م ذیلی صحارا کے شیر بعض اوقات ایک ہی نوع تصور کئے جاتے ہیں،بہرحال ایک جدید تحقیق کے مطابق مغربی اور وسطی افریقہ کے شیر جنوبی اور مشرقی افریقی ببر شیروں سے جینیاتی طور پر مختلف ہیں۔اس مطالعہ کے مطابق مغربی افریقہ کے ببر شیر جنوبی اور مشرقی ببر شیروں کے مقابل ایشائی ببر شیروں کے زیادہ قریب ہیں۔امکان ہے کہ پیلسٹوسین کے آخری ادوار میں مغربی اور وسطی افریقہ میں افریقی ببر شیر ناپید ہوگئے ہوں اور ان کی جگہ بعد میں ایشیائی ببر شیروں نے لے لی ہو۔<ref>{{Cite journal | last1 = Bertola | year = 2011 | title = Genetic diversity, evolutionary history and implications for conservation of the ببر شیر (''Panthera leo'') in West and Central Africa | journal = Journal of Biogeography | volume = 38 | issue = 7 | pages = 1356–67 | doi = 10.1111/j.1365-2699.2011.02500.x | first1 = L. D. | last3 = Vrieling | first3 = K. | last4 = Uit De Weerd | first4 = D. R. | last5 = York | first5 = D. S. | last6 = Bauer | first6 = H. | last7 = Prins | first7 = H. H. T. | last8 = Funston | first8 = P. J. | last9 = Udo De Haes | first9 = H. A. | last2 = Van Hooft | first2 = W. F. | last10 = Leirs | first10 = H. | last11 = Van Haeringen | first11 = W. A. | last12 = Sogbohossou | first12 = E. | last13 = Tumenta | first13 = P. N. | last14 = De Iongh | first14 = H. H.}}</ref>
پچھلے مطالعات جن میں زیادہ توجہ جنوبی اور مشرقی افریقی ببر شیروں کو دی گئی تھی کے بنیاد پر انھیں دو اہم قبیلوں میں بانٹا جاسکتا ہے : ایک کو [[مشرقی افریقی دراڑ|گریٹ رفٹ ویلی]] اور دوسرے کو مشرقی علاقوں میں رکھا گیا ہے۔ مشرقی [[کینیا]] کے علاقے [[تساو]] میں موجود ببر شیر [[ٹرانسوال ببر شیر|ٹرانسوال]] (جنوبی افریقہ) کے کے ببر شیروں سے جینیاتی طور پر قریب ہیں اور یہ قربت مغربی [[کینیا]] کے علاقے ایبرڈیر خطے کے ببر شیروں کے مقابلے میں بھی زیادہ ہے<ref name="Dubach et al.، 2005">{{Cite journal |last=Dubach | first =Jean|date=جنوری 2005 |title = Molecular genetic variation across the southern and eastern geographic ranges of the African ببر شیر، ''Panthera leo'' |journal= Conservation Genetics | volume =6 |issue=1 |pages=15–24 |doi = 10.1007/s10592-004-7729-6|display-authors=etal}}</ref>۔ایک اور تحقیق کے مطابق شیروں کی تیں اہم اقسام ہیں ایک شمال افریقی و ایشیائی، دوسری جنوبی افریقی اور تیسری وسطی افریقی۔ <ref>{{Cite journal|last1=Barnett |first1=Ross |last2=Yamaguchi |first2=Nobuyuki |last3=Barnes |first3=Ian |last4=Cooper |first4=Alan |year=2006 |title=The origin, current diversity and future conservation of the modern ببر شیر (''Panthera leo'') |journal=Proceedings of the Royal Society B: Biological Sciences |pmid=16901830 |volume=273 |issue=1598 |pmc=1635511 |pages=2119–25 |doi=10.1098/rspb.2006.3555 |url=http://www.adelaide.edu.au/acad/publications/papers/Barnett%20PRS%20ببر شیرs.pdf |format=PDF |accessdate=4 ستمبر 2007 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/20070808182526/http://www.adelaide.edu.au/acad/publications/papers/Barnett%20PRS%20ببر شیرs.pdf |archivedate=8 اگست 2007}}</ref> پر کرسچئینسن کہتے ہیں کہ انھوں نے ببر شیروں کی کھوپڑی کی ظاہریت کے مطابق ببر شیروں کے کئی انواع کا پتہ لگایا جن میں کروگری، نیوبیکا، پرسیکا اور سینیگالینیسس شامل تھے جبکہ بلیینبرگی کی سینیگالینیسس اور کروگری سے مماثلت تھی۔ ایشیائی ببر شیر سب سے زیادہ قابل امتیاز ہیں،اور کیپ ببر شیر کی خصوصیات پی ۔ایل۔ پرسیکا کے قریب ہیں بنسبت دیگر ذیلی صحارائی شیروں کے۔ انھوں نے ببر شیروں کے 58 کھوپڑیوں کا تین یورپی عجائب گھروں میں مطالعہ کیا۔ <ref name=christiansen08>{{Cite journal |last=Christiansen |first=Per | year = 2008 |title=On the distinctiveness of the Cape ببر شیر (''Panthera leo melanochaita'' Smith, 1842)، and a possible new specimen from the Zoological Museum, Copenhagen | journal= Mammalian Biology | volume = 73 | issue = 1 | pages = 58–65 |doi = 10.1016/j.mambio.2007.06.003}}</ref> موجودہ جینیاتی مطالعات کی بنیاد پر آئی یو سی این ایس ایس کی کیٹ کلاسیفیکیشن ٹاسک فورس نے اپنی ماہرین کی مدد سے تمام ایشیائی ببر شیروں اور وسطی ،شمالی افریقی ببر شیروں کو ذیلی نوع لیو لیو اور جنوبی مشرقی افریقہ میں پائے جانے والے ببر شیروں کو پینتھرا لیو میلنچیاٹا میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ <ref>{{cite web|title=IUCN Cat Specialist Group|url=http://www.catsg.org/index.php?id=108}}</ref> امریکی کی آبی حیات اور [[جنگلی حیات]] کے سرکاری ادارے نے اس نئی درجہ بندی کو " سائنسی اور اقتصادی طور پر بہترین" کہہ کر ان دو ذیلی نوع کو معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست میں ڈالا ہے۔ <ref>{{cite journal |date=دسمبر 23, 2015 |title=Endangered and Threatened Wildlife and Plants; Listing Two ببر شیر Subspecies |url=https://www.gpo.gov/fdsys/pkg/FR-2015-12-23/pdf/2015-31958.pdf |journal=[[Federal Register]] |publisher=[[وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا]] |id=80 FR 79999 |access-date=دسمبر 26, 2015}}</ref>
چڑیا گھروں میں رکھے جانے والے ببر شیروں کی اکثریت دوغلی نوع کی ہیں۔ تقریباً ستتر فیصد انسانی تحویل میں موجود شیروں کی انواع عالمی نظام معلومات نوع کے مطابق نا معلوم ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ان کے مطابق ان میں سے بعض انواع جنگلی طور پر ناپید بھی ہوچکے ہیں اس لیے ان کے جینیاتی معلومات کو محفوظ رکھنا ببر شیروں کی جینیاتی اختلافات کو جاننے کے لیے اہم ہے<ref name="CG" /> ۔اس بات پر غالبا یقین کیا جاتا ہے کہ 19 ویں صدی کے وسط سے قبل یورپ میں لائے گئے ببر شیر بربر کے ببر شیر تھے جو کہ شمالی افریقہ سے تعلق رکھتے تھے یا کیپ کے علاقے کے تھے۔<ref>{{cite journal | last1 = Barnett | first1 = Ross | last2 = Yamaguchi | first2 = Nobuyuki | last3 = Shapiro | first3 = Beth | last4 = Nijman | first4 = Vincent | year = 2007 | title = Using ancient DNA techniques to identify the origin of unprovenanced museum specimens, as illustrated by the identification of a 19th century ببر شیر from Amsterdam | url = http://dpc.uba.uva.nl/cgi/t/text/get-pdf?c=ctz;idno=7602a02 | journal = Contributions to Zoology | volume = 76 | issue = 2 | pages = 87–94 }} {{wayback|url=http://dpc.uba.uva.nl/cgi/t/text/get-pdf?c=ctz;idno=7602a02 |date=20110522041326 }}</ref>
==== جدید ====
سطر 50:
! ذیلی انواع!! معلومات!! تصویر
|-
|[[بربری ببر شیر]] کو '''اٹلس ببر شیر''' یا '''شمالی افریقی ببر شیر''' بھی کہا جاتا ہے ||بربری ببر شیر کو اٹلس ببر شیر یا شمالی افریقی ببر شیر بھی کہا جاتا ہے یہ الجزائر، مراکش، تونس اور مصر میں پایا جاتا ہے یہ شمالی افریقہ سے ببر شیروں کی نامزد ذیلی نوع ہے۔ کثرت شکار سے شمالی افریقہ کے ویرانوں سے اسے ختم کیا جاچکا ہے جیسا کہ اس کا آخری شکار 1920ءمیں مراکش میں منظر عام پر آیا۔ <ref name=CAP>{{Cite book |last=Nowell |first=Kristin |last2=Jackson |first2=Peter |title=Wild Cats: Status Survey اور Conservation Action Plan |url=http://carnivoractionplans1.free.fr/wildcats.pdf |format=PDF |year=1996 |publisher=IUCN/SSC Cat Specialist Group |location=Glاور، Switzerlاور |isbn=2-8317-0045-0 |pages=17–21, 37–41 |chapter=Panthera Leo |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225033138/http://carnivoractionplans1.free.fr/wildcats.pdf%20 |archivedate=2018-12-25 |access-date=2016-01-25 |url-status=live }}</ref><ref name="Black et al.2013">{{cite journal | last1 = Black | first1 = S. A. | last2 = Fellous | first2 = A. | last3 = Yamaguchi | first3 = N. | last4 = Roberts | first4 = D. L. | year = 2013 | title = Examining the Extinction of the Barbary ببر شیر اور Its Implications for Felid Conservation | url = | journal = PLoS ONE | volume = 8 | issue = 4| page = e60174 | doi = 10.1371/journal.pone.0060174 | bibcode = 2013PLoSO.۔۔860174B}}</ref> یہ ببر شیروں کی سب سے بڑی نوع تھی،<ref name="yadav">{{Cite book |last=Yadav|first=P. R.|title=Vanishing اور Endangered Species|url=https://books.google.com/?id=ecgil9AfV1QC&pg=PA178|accessdate=14 دسمبر 2010|year=2004|publisher=Discovery Publishing House|isbn=81-7141-776-0|pages=176–78}}</ref> اس کے نر ببر شیروں کی لمبائی 3٫0–3٫3 میٹر (9٫8–10٫8 فٹ) اور وزن 200 kg (440 lb) ہوتا ہے۔ یہ نوع ذیلی صحارائی ببر شیروں کی نسبت ایشیائی ببر شیروں کے قریب نظر آتی ہے۔ بہت سے انسانی تحویل میں موجود ببر شیر اسی قسم سے ہیں۔ ،<ref>{{Cite journal |doi=10.1007/s10344-005-0009-z |url=http://www.uni-mainz.de/FB/Biologie/Anthropologie/MolA/Download/Burger%20Hemmer%202006.pdf |title=Urgent call for further breeding of the relic zoo population of the critically endangered Barbary ببر شیر (''Panthera leo leo'' Linnaeus 1758) |year=2006 |last=Burger |first=Joachim |journal=European Journal of Wildlife Research |volume=52 |page=54 |last2=Hemmer |first2=Helmut
[[شمالی افریقہ]]: ([[الجزائر]]، [[مصر]]، [[لیبیاء]]، [[مراکش]] اور [[تونس]])
سطر 322:
[[تلمود]] کی کتاب [http://halakhah.com/pdf/kodoshim/Chullin.pdf ''کولین''] میں ایک پادری جیشوا بن ہانیا کا لکھا ہے جس نے شہنشاہ ہڈرین کو ایک ایسے دیوہیکل ببر شیر کا بتا یا جس کے دونوں کانوں کے درمیان میں موجود فاصلہ 9 کیوبٹ (تقریباً 18 فٹ) تھا۔ کہتے ہیں کہ بادشاہ نے پادری سے اسے بلانے کا کہا۔ پادری نے کئی حیلوں کے بعد رضامندی ظاہر کی۔ [[روم]] سے 400 گز کے فاصلے پر جب یہ ببر شیر دھاڑا تو کہتے ہیں کہ وہاں کی تمام حاملہ خواتین اپنے حمل گرا بیٹھیں نیز [[روم]] کی دیواریں گر گئیں۔ جب یہ 300 گز کے فاصلے سے دھاڑا تو رومی مردوں کے اگلے دانت گر گئے اور بادشاہ سلامت بھی اپنے تخت سے گر گئے۔ اب اس نے پادری سے التجا کی کہ وہ اسے دوبارہ لوٹا دے پادری نے دعا کی اور وہ واپس لوٹ گیا۔
[[ہندو مت]] کی کتاب [[پُران]] میں ایک مخلوق [[ناراسمہا]] کا ذکر ہے جو آدھا انسان اور آدھا ببر شیر ہے<ref>{{cite web | url = http://srimadbhagavatam.com/7/8/19-22/en1 | title = Bhag-P | at = 7.8.19–22 | work = Srimadbhagavatam | accessdate = 21 نومبر 2010 | archive-date = 2008-12-29 | archive-url = https://web.archive.org/web/20081229123510/http://srimadbhagavatam.com/7/8/19-22/en1 | url-status = dead }}</ref> جو [[وشنو]] کے [[اوتار]] میں سے ہے اسے ان کے مرید لائق عبادت خیال کرتے ہیں <ref>{{Cite journal | url = http://srimadbhagavatam.com/1/3/18/en1 | title = Bhag-P | publisher = Srimadbhagavatam | at = 1.3.18 | quote = In the fourteenth incarnation, the Lord appeared as Nrisimha and bifurcated the strong body of the atheist Hiranyakasipu with His nails, just as a carpenter pierces cane. }} {{wayback|url=http://srimadbhagavatam.com/1/3/18/en1 |date=20070926234746 }}</ref> اور کہتے ہیں کہ انھوں نے اپنے ایک مرید پراہلا ڈا کو ان کے جابر والد سے بچایا تھا جو ایک شیطانی بادشاہ [[ہرنیاکشیہو]] تھا۔ لفظ [[سنگھ]] ایک قدیم مستعمل ویدک [[سنسکرت]] نام ہے جس کے معانی ببرشیر کے ہیں اس کا استعمال 2000 سال پرانا ہے۔ یہ لفظ ہندو [[راجپوت]] عسکری قبیلے استعمال کیا کرتے تھے۔ [[1699ء]] میں جب [[سکھ مت]] کا آغاز ہوا تو سکھوں نے اپنے روحانی پیشوا [[گرو گوبند سنگھ]] کی فرمائش پر اسے اپنا لیا۔ بہت سارے ہندو راجپوتوں کے ساتھ ساتھ آج دنیا بھر میں دو کروڑ سکھ لوگ اسے استعمال کرتے ہیں۔ <ref>{{Cite book | first = Khushwant | last = Singh | authorlink = Khushwant Singh | title = A History of the Sikhs: 1469–1838|publisher=Oxford University Press|year= 2004 |isbn=0-19-567308-5| volume = I}}</ref> دنیا بھر کے کئی ممالک بشمول ایشیا یورپی ممالک کے قومی نشان میں ببر شیر شامل ہیں۔ [[بھارت]] کا [[قومی نشان]] بھی ببر شیر ہے۔ <ref>{{cite web | title =Know India: State Emblem | work= National Portal of India | publisher = National Informatics Centre | year = 2005 | url= http://india.gov.in/knowindia/state_emblem.php | accessdate = 27 اگست 2007 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20070822111444/http://india.gov.in/knowindia/state_emblem.php | archivedate = 22 اگست 2007}}</ref> ہندوستان کے مزید جنوب میں جانے پر وہاں کی اکثریتی [[سنہالی]] آبادی جو [[سری لنکا]] میں غالب اکثریت میں ہیں کا نشان بھی ببر شیر ہے۔ لفظ سنہالی کے معنی ہی ببر شیر والے لوگ ہیں "یا وہ لوگ جن کی رگوں میں ببر شیر کا خون ہے "<ref>{{cite web | work = Constitution | year = 1978 | title = Article 6: The National Flag | publisher = Government of Sri Lanka | url = http://www.priu.gov.lk/Cons/1978Constitution/Schedle_2_Amd.html | accessdate = 6 اگست 2007 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225033238/http://www.priu.gov.lk/Cons/1978Constitution/Schedle_2_Amd.html%20 | archivedate = 2018-12-25 | url-status = dead }}</ref> نیز سری لنکا کے جھنڈے میں ایک تلوار ہاتھوں میں اٹھائے ببر شیر کی تصویر موجود ہے۔ ،<ref>{{cite web | title = National Flag | publisher= Government of Sri Lanka | url= http://www.gov.lk/info/index.asp?mi=19&xp=52&xi=54&xl=3&o=0&t= | archiveurl = https://web.archive.org/web/20080327112704/http://www.gov.lk/info/index.asp?mi=19&xp=52&xi=54&xl=3&o=0&t= | archivedate = 27 مارچ 2008 | accessdate= 6 اگست 2007}}</ref>
ایشیائی ببر شیر کا نشان چینی فنون میں ایک عام چیز ہے۔ وہاں فنوں میں یہ علامت [[پانچویں صدی ق م|پانچویں]] یا [[چھٹی صدی ق م]] میں استعمال ہونا شروع ہوئی لیکن اس نے شہرت اس وقت حاصل کی جب ہان حکمرانوں نے اپنے محلات کے دروازوں پر ببر شیروں کے مجسموں کو حفاظت کے لیے نصب کرنا شروع کیا۔ چونکہ چین میں ببر شیر قدرتی طور پر کبھی نہیں پائے گئے اس لیے اس دور میں بنائے جانے والے ببر شیر کسی حد تک غیر حقیقی تھے<ref>{{Cite news | first = Li | last = Ling | date = May 2002 | url = http://www.cityu.edu.hk/ccs/Newsletter/newsletter4/ببر شیر/ببر شیر۔htm | title = The Two-Way Process in the Age of Globalization | archiveurl = https://web.archive.org/web/20050406143133/http://www.cityu.edu.hk/ccs/Newsletter/newsletter4/%D8%A8%D8%A8%D8%B1 | archivedate = 2005-04-06 | others = Egan, Ronald transl. | newspaper = Ex/Change | type = newsletter | publisher = [[City University of Hong Kong]] | issue = 4 | accessdate = 26 ستمبر 2007 | url-status = dead }}</ref> لیکن بعد میں جب [[بدھ مت]] کے فنون نے [[چین]] کا رخ کیا تو تقریباً [[چھٹی صدی]] میں ان روایات میں تبدیلی آئی۔ ببر شیر والا رقص چینی ثقافت کا ایک اہم جز ہے جس میں ناچنے والا ببر شیر کا بھیس بدلتا ہے اور ڈھول شور پر رقص کیا کرتا ہے۔ یہ رقص خاص کر نئے چینی سال پر کیے جاتے ہیں۔ <ref>{{Cite journal | url = http://scripts.mit.edu/~ببر شیر-dance/about.php | publisher = MIT | title = ببر شیر Dance Club| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225033233/https://scripts.mit.edu/~%d8%a8%d8%a8%d8%b1%20%d8%b4%db%8c%d8%b1-dance/about.php%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
|