"بحرین میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد اللہ؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
{{اسلام بلحاظ ملک}}
'''[[اسلام]]''' '''[[بحرین]]''' کا ریاستی مذہب ہے۔ تارکین وطن کی آمد اور غیر مسلم ممالک سے مہمان کارکنوں، جیسا کہ [[بھارت]]، [[فلپائن]] اور [[سری لنکا]] کے باعث، 20 ویں صدی کے آخر تک ملک میں مسلمانوں کی مجموعی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ بحرین کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔<ref name=census2010>{{cite web |title=General Tables |url=http://www.census2010.gov.bh/results_en.php |publisher=بحرینی مردم شماری 2010 |access-date=2018-11-18 |archive-date=2018-07-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180722041338/http://www.census2010.gov.bh/results_en.php |url-status=dead }}</ref> آخری سرکاری مردم شماری (1941ء میں) میں مسلمان آبادی کا 53% [[اہل تشیع]] مسلمانوں پر مشتمل تھا۔<ref>[[پبلک ریکارڈ آفس]]: [http://www.nationalarchives.gov.uk/information-management/legislation/public-records-act/history-of-pra ''پبلک ریکارڈ آفس، بحرین کی مردم شماری، FO 371/149151 (31 دسمبر 1955ء)'']، 1955، اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018</ref>
== تاریخ ==
|