"بھارتی پنجاب میں کھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 36:
پنجاب 2010ء سے عالمی کبڈی کپ میں رابطے کا کام کر رہا ہے جو پنجاب گولائی دار طرز پر مبنی ہے۔ 2014ء میں مردوں کا عالمی کپ بھارت اور پاکستان کے بیچ کھیلا گیا تھا جسے بھارت نے 45-42 سے جیتا تھا۔<ref>[http://zeenews.india.com/sports/others/indian-men-women-win-world-cup-kabaddi-titles_1517982.html زی نیوز 20 12 2014]</ref> خواتین کا مقابلہ بھارت اور [[نیوزی لینڈ]] کے بیچ کھیلا گیا تھا جسے بھارت نے 36-27 سے لگاتار دوسری بار جیتا تھا۔
 
اختتامی جلسہ گرو گوبند سنگھ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا تھا۔ مشاہیر میں عارف لوہار، مس پوجا، گِپی گریوال اور ستیندر ستی شامل تھے۔ امریکی [[موٹر سائیکل]] سوار نے بھی اس موقع پر اپنے کرتب دکھائے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.itsworldcuplive.com/kabaddi-world-cup-2014-closing-ceremony-live-on-geo-super-ptc-news/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-07-09 |archive-date=2016-02-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160226081810/http://www.itsworldcuplive.com/kabaddi-world-cup-2014-closing-ceremony-live-on-geo-super-ptc-news/ |url-status=dead }}</ref>
 
=== عالمی کبڈی لیگ ===