"بیچلر پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1:
[[فائل:Wes' Bachelor Party 005.jpg|بائیں|تصغیر|ایک بیچلر اپنی دعوت کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔]]
'''بیچلر پارٹی''' کو '''اسٹیگ پارٹی'''، '''اسٹیگ نائٹ''' اور '''اسٹیگ ویک اینڈ''' بھی کہا جاتا ہے۔ ([[مملکت متحدہ]] میں)، [[دولت مشترکہ ممالک]] اور [[آئرلینڈ]] میں '''بکز نائٹ''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://theknot.ninemsn.com.au/wedding-planning/pre-wedding-events/bucks-party/10-great-bucks-night-ideas| title=10 Great Bucks Night Ideas|date=2014|accessdate=25 February 2014|archive-date=2014-03-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20140320042150/http://theknot.ninemsn.com.au/wedding-planning/pre-wedding-events/bucks-party/10-great-bucks-night-ideas|url-status=dead}}</ref> یہ ایک ایسی دعوت ہے جو اس آدمی کے اعزاز میں منعقد ہوتی ہے جو رشتہ ازدواج میں بندھا جا رہا ہو۔ یہ گویا اس کی ''آزادی کی آخری رات'' کا جشن ہے۔ یہ دعوت عمومًا [[بیسٹ مین]] کی جانب سے ترتیب دی جاتی ہے۔ اس کے انعقاد میں عام طور سے [[پارٹی خدمات|بیچلر پارٹی منصوبہ بندی کمپنی]] کی مدد لی جاتی ہے۔ یہ دعوت مردوں تک ہی محدود ہوتی ہے، تاہم کبھی کبھار اس میں خواتین بھی شریک ہو سکتی ہیں جیسے کہ پیشہ ورانہ طور پر محفل میں کپڑے اتارنے والیاں (strippers) یا لباس کے اوپری حصے کی بناوٹ دکھائی دینے (topless) والی ویٹریسیں۔
 
== حوالہ جات ==