"تونس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 222:
[[فائل:Tabouna_%28Piotr_Kuczynski%29.jpg|تصغیر|بائیں|تونس کی روایتی روٹی تبونہ تیاری کے مراحل میں]]
تونس کی آبادی کی اکثریت (<ref name="cia.gov">[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ts.html#People CIA]</ref>%98) [[عرب]] ہے <ref>
گو کہ تونس کے مقامی لوگ اپنے آپ کو عربی کہتے ہیں لیکن تونس کے لوگوں کے [[وراثیات]] کے ایک تحقیقاتی مطالعے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بات درست نہیں ہے صرف 40 فیصد عرب لوگ [[مشرق وسطیٰ]] سے ہجرت کرکے تونس آئے جبکہ تونس میں موجود لوگوں کی اکثریت کا تعلق بربر قبائل سے ہے۔ جوکہ [[فونیقی|فونیق]] اور [[قرطاجنہ|قرطاج]] سے بھی پہلے پتھر کے زمانے سے یہاں موجود تھے۔ ایک اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تونس کے لوگ موروثی طور پر یورپیوں سے قدرے مختلف ہیں اور شمالی افریقہ کے لوگوں سے قدرے مماثلت رکھتے ہیں۔
سطر 228:
= زبان =
[[جدید معیاری عربی]] تونس کی سرکاری زبان ہے۔ تاہم عام بول چال کے لیے عرب دنیا کی طرح یہاں بھی عام [[عربی زبان|عربی]] زبان بولی جاتی ہے۔تونس میں مقامی زبان [[تیونسی عربی]] ہے جوکہ [[مالٹائی]] زبان سے گہری مماثلت رکھتی<ref>Borg and Azzopardi-Alexander Maltese (1997:xiii) "The immediate source for the Arabic vernacular spoken in Malta was Muslim Sicily, but its ultimate origin appears to have been Tunisia. In fact Maltese displays some areal traits typical of [[مغربی عربی|Maghrebine Arabic]], although during the past eight hundred years of independent evolution it has drifted apart from Tunisian Arabic."</ref> ہے جبکہ بہت ہی کم تعداد میں یہاں لوگ [[شیلہا]] اور [[بربر]] زبانیں بھی لولتے ہیں۔<ref>Gabsi, Zouhir (2003) 'An outline of the Shilha (Berber) vernacular of Douiret (Southern Tunisia)'
[http://library.uws.edu.au/adt-NUWS/public/adt-NUWS20040707.092709/] {{wayback|url=http://library.uws.edu.au/adt-NUWS/public/adt-NUWS20040707.092709/ |date=20080526135310 }}</ref> [[فرانسیسی زبان]] کا کردار بھی ملک میں نہایت اہم رہا ہے گوکہ اس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں ہے۔بالخصوص تعلیم کے شعبے میں فرانسیسی زبان کا استعمال (مثال کے طور پر اسکولوں میں [[سائنس]] کے مضامین پڑھانے میں یا تدریسی زبان کے طور پر) بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ [[صحافت]] میں، تجارت میں جبکہ تونس کے زیادہ تر تعلیم یافتہ لوگ فرانسیسی بول سکتے ہیں۔ شہری علاقوں میں رہنے والے زیادہ تر تونسی، فرانسیسی اور عربی کا اختلاط بھی کرتے ہیں۔
= تعلیم =
|