"جان اور لورینا بابیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 7:
یہ واقعہ [[23 جون]]، [[1993ء]] کو [[ماناساس، ورجینیا]] میں پیش آیا اور اس سے متصلہ قانونی مقدمہ 1993{{ndash}}94 کے اختتام تک رواں رہا۔
لورینا نے عدالتی سماعت کے دوران دعوٰی کیا کہ واقعے کے دن اس کے شوہر نے اس کی [[ازدواجی آبروریزی|عصمت دری]] کی تھی۔ جان کے گھر پہنچنے اور محو خواب ہونے کے کسی لمحے کے دوران لورینا پلنگ سے اٹھ کر مطبخ گئی۔ ایک تیز دھار والی چھری کو ہاتھ میں لے کر وہ خواب گاہ واپس پہنچی جہاں جان گہری نیند سو رہا تھا اور پھر یہ خاتون نے شوہر کے عضو تناسل کو جڑ سے مکمل طور پر کاٹ ڈالا۔<ref name=crimelibrary>{{cite web|url=http://www.crimelibrary.com/criminal_mind/sexual_assault/severed_penis/index.html|title=Crimes Below the Belt: Penile Removal and Castration (Chapter 1)|last=Bell|first=Rachael|accessdate=15 مئی 2017|archive-date=2007-10-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20071005234305/http://www.crimelibrary.com/criminal_mind/sexual_assault/severed_penis/index.html|url-status=dead}}</ref>
اس کے بعد لورینا اپنی قیام گاہ سے مقطوعہ جسم کے حصے کو لے کر نکل پڑی۔ وہ اپنی کار چلانے لگی۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ کار کی کھڑکی کھولی اور جان کے عضو تناسل کو میدان میں پھینک دیا۔ جرم کی سنگینی کا احساس کرتے ہوئے، وہ رک گئی اور [[9-1-1]] کو فون کیا۔ یہ ذَکر کافی چھان بین کے بعد دستیاب ہوا اور اسی اسپتال یہ جان سے دوبارہ منسلک کیا گیا جہاں وہ زیر علاج تھا۔ یہ جراحی (آپریشن) ساڑھے نو گھنٹے جاری رہی۔<ref>{{cite news|url=http://pqasb.pqarchiver.com/washingtonpost/access/72192851.html?FMT=ABS&FMTS=ABS:FT&date=Oct+7,+1993&author=Joel+Achenbach&pub=The+Washington+Post+(pre-1997+Fulltext)&edition=&startpage=C.01&desc=A+STITCH+IN+TIME;+`My+Wife+Cut+Me,%27+John+Bobbitt+Said.+For+Two+Doctors,+It+Was+a+Night+To+Remember.|title=A Stitch in Time:'My Wife Cut Me' John Bobbitt Said. For Two Doctors, It Was a Night To Remember.|first=Joel|last=Achenbach|accessdate=15 مئی 2017|date=October 7, 1993}}</ref>
سطر 17:
مقدمے کے دوران زوجین نے ان کے ہنگامہ خیز رشتوں کی تفصیلات پیش کی اور ان واقعات کا احاطہ کیا جن کی وجہ سے یہ حملہ پیش آیا۔
لورینا نے بتایا کہ جان نے اسے جنسی، جسمانی اور جذباتی طور پر اس کا شادی کے بعد سے استحصال کرتا آیا ہے۔ اس نے بتایا کہ جان نے اپنی [[جنسی خیانت]]وں کا بہ بانگ دہل اظہار کرتا آیا ہے اور اسے ایک [[اسقاط حمل]] پر بھی مجبور کیا۔ اس کے دفاعی وکلا جن میں مشہور وکیل بلیر ڈی ہووارڈ شامل تھے، دعوٰی کرتے رہے کہ جان کا مسقل استحصال اس بات کا مُنتِج ہوا ہے کہ لورینا [[مطبی دباؤ]] کی وجہ سے عقلی سوچ میں پست ہو چکی تھی اور غالبًا [[مابعد صدمہ کھنچاؤ کی بے اعتدالی]] کا شکار ہو چکی تھی۔<ref name=crimelibrary2>{{cite web|url=http://www.crimelibrary.com/criminal_mind/sexual_assault/severed_penis/index.html|title=Crimes Below the Belt: Penile Removal and Castration (Chapter 2)|author=Bell, Rachael|accessdate=15 مئی 2017|archive-date=2007-10-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20071005234305/http://www.crimelibrary.com/criminal_mind/sexual_assault/severed_penis/index.html|url-status=dead}}</ref> جان نے استحصال کے الزامات کی تردید کی؛ تاہم قانونی جرح میں اس کے بیانات مصدقہ بیانات سے متصادم ہوئے، جس سے اس کا قانونی موقف کم زور ہو گیا تھا۔<ref name=crimelibrary2/>
لورینا نے گواہی دی کہ جان نے اس کی عصمت دری کی اور جسمانی زدوکوب متعدد بار اپنے ذکر کے کاٹے جانے والی شام سے بھی پہلے کی تھی۔ اس نے یہ بھی کہا کہ وہ لوگ مالیاتی استحکام سے محروم ہیں اور جان اس جمع پونجی چراکر خرچ کرتا ہے۔ ملزم اور دفاع کے قانونی ماہرین نے اس بات کو تسلیم کیا کہ جان نے لورینا کے خلاف متعدد بار استحصال کا مظاہرہ کر چکا ہے اور یہ زیادتیاں اس حملے کا سبب بنی ہیں۔ دونوں جانب کے [[ماہر گواہ]]وں نے ثبوت پیش کیا کہ جان نے لورینا کو دماغی اور جسمانی زدوکوب کا شکار بنایا۔ یہ سختیاں بڑھ رہی تھی اور [[1993ء]] تک وہ مسلسل اس کے خوف میں جی رہی تھی۔<ref>"His Wife Seized His Prize and Cut It to Size": Folk and Popular Commentary on Lorena Bobbitt, by Linda Pershing, Masculinity Lessons: Rethinking Men's and Women's Studies, ed. James V. Catano and Daniel A. Novak, p20 1.</ref> ایک ماہر نے گواہی دی، بہ سلسلہ دفاعی حکمت عملی جس سے لورینا کی حرکت کو تقویت ملی کہ یہ خود کے دفاع اور عارضی جنون کی آمیزش تھی جس سے کہ "ناقابل تسخیر جذبہ عمل" بنتا ہے۔ اس جذبے کا سبب سختیوں اور عصمت دری کی نوعیت تھی اور "لورینا یہ یقین کرتی تھی اور جان کی اس دھمکی سے غیر متحرک ہو چکی تھی کہ 'میں تمہیں تلاش کروں گا، چاہے ہم طلاق شدہ ہوں یا علاحدہ ہوں۔ اور جب میں تمہیں ڈھونڈ نکالوں گا، میں تمہارے ساتھ ہم بستری کروں گا جب بھی میں چاہوں گا۔' "<ref>"His Wife Seized His Prize and Cut It to Size": Folk and Popular Commentary on Lorena Bobbitt, by Linda Pershing, Masculinity Lessons: Rethinking Men's and Women's Studies, ed. James V. Catano and Daniel A. Novak, p 206.</ref>
|