"جاوید احمد غامدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 14:
| notable_ideas = [[فقہ]] اور [[شریعت]] کی علیحدگی؛ اسلام کے بنیادی مآخذ سے متعلق قوانین؛ اسلامی تعلیم کے مکمل ضوابط؛
}}
'''جاوید احمد غامدی''' [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے شاعر، مصلح، اور قومی دانشور ہیں۔ [http://al-mawrid.org/pages/research_detail.php?research_id=5] {{wayback|url=http://al-mawrid.org/pages/research_detail.php?research_id=5 |date=20090801032942 }}
== سوانحی خاکہ ==
جاوید احمد غامدی کی پیدایش [[18 اپریل]] [[1951ء]] کو [[ضلع ساہیوال]] کے ایک گاؤں جیون شاہ کے نواح میں ہوئی۔ آبائی گاؤں [[ضلع سیالکوٹ]] کا ایک قصبہ اور آبائی پیشہ زمینداری ہے۔ ابتدائی تعلیم [[پاک پتن]] اور اس کے نواحی دیہات میں پائی۔ اسلامیہ ہائی اسکول پاک پتن سے میٹرک اور [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے بی اے اور اس کے ساتھ انگریزی ادبیات میں آنرز (حصہ اول) کا امتحان پاس کیا۔ [[عربی]] و [[فارسی]] کی ابتدائی تعلیم ضلع ساہیوال ہی کے ایک گاؤں نانگ پال میں مولوی نور احمد صاحب سے حاصل کی۔ دینی علوم قدیم طریقے کے مطابق مختلف اساتذہ سے پڑھے۔ [[قرآن]] و [[حدیث]] کے علوم و معارف میں برسوں [[مدرسۂ فراہی]] کے جلیل القدر عالم اور محقق امام [[امین احسن اصلاحی]] سے شرف تلمذ حاصل رہا۔ ان کے دادا نور الٰہی کو لوگ گاؤں کا مصلح کہتے تھے۔ اسی لفظ مصلح کی تعریب سے اپنے لیے غامدی کی نسبت اختیار کی اور اب اسی رعایت سے جاوید احمد غامدی کہلاتے ہیں۔ دانش سرا، المورد، ماہنامہ اشراق، ماہنامہ رینی ساں [http://www.monthly-renaissance.com/ Renaissance] کے بانی اور ب رہان، میزان، البیان، [http://al-mawrid.org/pages/download_books.php اشراق] {{wayback|url=http://al-mawrid.org/pages/download_books.php |date=20091202070101 }} اور خیال و خامہ کے مصنف ہیں۔
== کام ==
سطر 31:
* مقامات: دینی، ملی اور قومی موضوعات پر متفرق تحریریں
* خیال و خامہ: مجموعہء کلام
يہ كتب [http://al-mawrid.org/pages/download_books.php المورد] {{wayback|url=http://al-mawrid.org/pages/download_books.php |date=20091202070101 }} كی ويب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ كی جا سكتی ہيں۔
== اردو ماہنامہ ==
|