"جناح پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14:
نیز میجر ندیم ڈار نے [[متحدہ قومی موومنٹ]] پر الزام لگایا ہے کہ جناح پور کے نقشے برآمد کروانے کی پاداش میں [[متحدہ قومی موومنٹ]] نے بعد میں انکا گھر آگ سے جلا ڈالا اور ایک بیٹے کو قتل کر دیا اور اب وہ ایم کیو ایم سے جان بچا کر ناروے میں بطور پناہ گزین رہ رہے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=http://web.archive.org/web/20150716112847/http://i550.photobucket.com/albums/ii429/ahlulbait/Navel_War/Nadeem_Ummat_Akhbar.jpg|title=Wayback Machine|date=16 جولائی، 2015|website=web.archive.org}}</ref>
== ایم کیو ایم کے میجر ندیم ڈار کے بیان پر اعتراضات ==
ایم کیو ایم کی جانب سے میجر ندیم ڈار پر یہ اعتراضات اٹھائے گئے<ref>{{Cite web |url=http://www.mqmpakistani.org/index.php/mqm/important-articles/228-2013-06-02-20-57-02 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-07-16 |archive-date=2015-04-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150407172159/http://www.mqmpakistani.org/index.php/mqm/important-articles/228-2013-06-02-20-57-02 |url-status=dead }}</ref>:
* میجر ندیم ڈار کا ذکر 1992 میں کہیں بھی کسی بھی اخبار یا آفیشل ڈاکومینٹ میں نہیں ہے۔ تو پھر وہ کیسے 2009 میں نکل کر کوئی بیان دے سکتے ہیں؟
* ایم کیو ایم نے میجر ندیم ڈار سے مطالبہ کیا اگر انہوں نے متحدہ کے آفس سے جناح پور کے ہزاروں نقشے برآمد کیے تھے تو اپنے ان ساتھی فوجیوں کا نام بتلائیں اور انہیں سامنے لے کر آئیں تو ان ہزاروں نقشے برآمد کرواتے وقت ان کے ساتھ تھے۔