"خلاء میں داخل ہونے والی چینی خواتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 6:
''[[شین ژاؤ 5]]'' کی [[انسانی خلائی پرواز|ہوابازی پرواز]] کی [[اکتوبر]] [[2003ء]] میں کامیابی کے بعد چین نے اپنے منصوبے کا اعلان کیا کہ وہ ایک عورت کو خلاء میں بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ [[گو ژیولیان]]، جو [[کل چین خواتین فیڈریشن]] کی صدر تھی، نے ایک اجتماع کو مخاطب ہو کر یہ کہا کہ انہوں نے یہ تجویز پیش کی کہ خواتین کو بھی خلائی مشنوں کے لیے تربیت یافتہ ہونا چاہیے، جیسا کہ چین کہ کے پہلے ہوابازی والے خلائی دورے سے گنجائش نکلتی ہے۔{{Citation needed|date=اکتوبر 2012ء}}
 
ابتدا میں انتخاب کے لیے ضروری تھا کہ خواتین شادی شدہ ہوں، ان کی ایک اولاد ہو اور کوئی صحت کا مسئلہ نہ ہو۔<ref>{{cite news |url= https://www.theglobeandmail.com/news/world/worldview/want-to-be-a-female-taikonaut-in-china-you-better-smell-good-and-no-scars/article4246516/ |title= Want to be a female taikonaut in China? You better smell good, and no scars |date= 11 جون 2012 |author= Mark MacKinnon |publisher= Globe and Mail }}</ref> بعد میں شادی اور مادریت کی شرطوں کو ترک کر دیا گیا۔<ref>{{cite news |url= http://english.cntv.cn/program/newsupdate/20120616/107007.shtml |title= Exclusive interview: Astronauts selection process |date= 16 جون 2012 |publisher= CCTV |access-date= 2019-04-04 |archive-date= 2014-12-13 |archive-url= https://web.archive.org/web/20141213124433/http://english.cntv.cn/program/newsupdate/20120616/107007.shtml |url-status= dead }}</ref>
 
[[16 جون]] [[2012ء]] کو میجر [[لیانگ یانگ (خلاء باز)|لیانگ یانگ]] وہ پہلی ایسی چینی خاتون بنی جسے خلاء میں [[شین ژاؤ 9]] میں دو مرد ہم منصبوں کے ساتھ جینی خلائی اسٹیشن [[تیانگ-1]] کے ساتھ روانہ کیا گیا۔ لیو کا انتخاب جنگجو ہوابازوں کے زمرے سے نہیں بلکہ ایک تجربہ کار پلاف حمل و نقل کی ہواباز کے طور پر کیا گیا۔ اس مشن کا آغاز شام 6:37 بجے (12:37 گرینوچ معیاری وقت) [[جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر]] سے [[صحرائے گوبی]] کے کنارے سے ہوا تھا۔<ref>{{cite web|title=June 16, 2012 7:07 AM PrintText China sends its first woman into space|url=http://www.cbsnews.com/8301-205_162-57454588/china-sends-its-first-woman-into-space/|publisher=CBS News|accessdate=16 جون 2012}}</ref> لیو کی روانگی [[ووستوک 6]] کی 49 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی جب والینٹینا ٹریشکووا اپنے پہلے خلائی سفر پر روانہ ہوئی تھی۔<ref>{{cite news |author= Clara Moskowit |title= China Unveils Astronaut Crew, 1st Female Spaceflyer, for Saturday Launch |url= http://www.space.com/16158-china-female-astronaut-crew-shenzhou-9.html |publisher= Space.com |date= 15 جون 2012 |accessdate= 16 جون 2012 }}</ref>