"دی کامریڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 15:
'''دی کامریڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=The Comrade}} ایک ہفتہ وار انگریزی اخبار تھا جو [[محمد علی جوہر]] کی ادارت میں سنہ 1911ء سے 1914ء تک شائع ہوتا رہا۔ محمد علی جوہر زبردست خطیب اور بہترین انشا پرداز تھے، انہوں نے دی کامریڈ جاری کرنے سے قبل [[دی ٹائمز]]، [[دی آبزرو]] اور [[دی گارڈین|مانچسٹر گارڈین]] سمیت متعدد اخباروں میں مضامین لکھے تھے۔
 
مہنگے کاغذ پر تیار کامریڈ تیزی سے اثر انداز ہوا اور خوب شہرت حاصل کی حتیٰ کہ [[بین الاقوامی]] سطح پر بھی مشہور ہو گیا اور بہت سے غیر ممالک میں غیر ملکی بھی اس کے حلقہ قارئین میں شامل ہو گئے۔<ref>{{cite web|url=http://storyofpakistan.com/maulana-muhammad-ali-jouhar/|title=Maulana Muhammad Ali Jouhar|work=Story of Pakistan|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225122211/https://storyofpakistan.com/maulana-muhammad-ali-jouhar|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-12-16|url-status=live}}</ref> [[کلکتہ]] سے شائع ہونے والا یہ اخبار 1912ء میں [[برطانوی راج]] کے نئے اعلان کردہ دار الحکومت [[دہلی]] میں منتقل ہو گیا جہاں سے 12 اکتوبر کو دہلی ایڈیشن کا پہلا نسخہ شائع ہوا۔ 1913ء میں جوہر نے مسلمان عوام تک اپنی آواز کو پہنچانے کے لیے ایک اردو روزنامہ [[ہمدرد اخبار|ہمدرد]] بھی جاری کیا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.dpcc.co.in/inc/history/presidents/maulana_mohammad_ali.php |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-12-16 |archive-date=2012-05-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120518030732/http://dpcc.co.in/inc/history/presidents/maulana_mohammad_ali.php |url-status=dead }}</ref>
 
== مقصد اور ادارتی موقف ==