"دیوالی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 83:
بہت سارے ہندو پیروکاروں کے مطابق دولت اور ثروت کی دیوی، وشنو کی بیوی [[لکشمی]] دیوی کی یاد میں منائے جانے والا تہوار “دیوالی“ ہے۔
کائناتی دودھیا سمندر میں کھنگال کے موقع پر برائی پر اچھائی غلبہ پایا اور اس وقت لکشمی دیوی کا جنم ہوا، تب لکشمی نے وشنو کو اپنا شوہر مانا اور شادی کی۔<ref name=tp/><ref name="Karen Pechilis 2007 pp 273-275">Karen Pechilis (2007)، The Journal of Asian Studies, 66(1)، pp 273-275</ref>
چند ہندو پیروکار مختلف انو دیوی دیوتاؤں کی پوجا کرتے جیسے، کالی، گنیش، سرسواتی اور کُبیرا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ وشنو “ویکنٹھ“ میں دوبارہ لکشمی کے پاس پہنچے، اس موقع کو خوشی کا موقع تصور کر لکشمی کی خوشنودی کے لیے پوجا کرتے ہوئے “دیوالی“ مناتے ہیں۔<ref>[http://www.indiaexpress.com/faith/festivals/dhistory.html Diwali History] {{wayback|url=http://www.indiaexpress.com/faith/festivals/dhistory.html |date=20071110155133 }} Indian Express (2007)</ref>
بھارت کے مشرقی علاقے میں لکشمی پوجا نہیں کی جاتی۔ یہاں پر عموما [[:en:Kali Puja|کالی پوجا]] کی جاتی ہے۔<ref>BUCK, C. (2008)، HINDU FESTIVALS, Festivals In Indian Society (2 Vols. Set)، Vol 1, ISBN 81-8324-113-1</ref><ref>Holm, J. (1984)، Growing up in Hinduism, British Journal of Religious Education, 6(3)، pages 116-120</ref> بھارت کے برج اور شمالی علاقوں میں کرشن مشہور ہیں، اس لیے یہاں ان کی پوجا کی جاتی ہے۔
بھارت کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں “ہندو نئے سال“ کے روپ میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دولت کی دیوی لکشمی کی پوجا کی جاتی ہے، رُکاوٹوں کو دور کرنے والے گنیش، ادب موسیقی اور علم کی دیوی سرسواتی، خزانے اور حساب کتاب کے دیوتا “کُبیرا“ کی پوجا کی جاتی ہے۔<ref name=tp/>
سطر 161:
==== سنگاپور ====
[[فائل:Singapore Divali Diwali decorations Little India- Serangoon Road 2009.jpg|تصغیر|سنگاپور میں، دیوالی تہوار مناتے ہوئے۔<ref>[http://www.deepavali.net/singapore.php Deepavali Decoration in Singapore] Little India, Singapore</ref>]]
سنگوپور میں دیوالی ایک سرکاری تہوار ہے، اس دن [[:en:Holidays in Singapore|سرکاری تعطیل]] بھی ہے۔ سنگاپور کی سرکار اس تہوار پر کئی ثقافتی اور گُڈ-ول تقاریب بھی مناتی ہے۔<ref>[http://www.littleindia.com.sg/Diwali_in_Singapore.aspx Deepavali in Singapore] {{wayback|url=http://www.littleindia.com.sg/Diwali_in_Singapore.aspx |date=20131203010347 }} Little India, Singapore (2013)</ref>
==== سری لنکا ====
سری لنگا میں ہندو آبادی کافی ہے، اس لیے یہاں یہ تہوار دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ یہا “پوسائی“ (پوجا) کا خاص طور پر اہتمام کیا جاتا ہے۔ مندروں کی زیارت کرنا ایک عام بات ہے۔ مندر کو یہاں “کویل“ کہتے ہیں۔۔<ref group="note">In Sri Lanka, this festival is largely celebrated by the Tamil community scattered in different areas of the island but mostly concentrated in the North and in the East.</ref>
سطر 167:
=== ایشیا سے آگے ===
==== آسٹریلیا ====
[[فائل:Diwali Fireworks, Melbourne Australia 2013.jpg|تصغیر|ملبورن میں دیوالی کا تہوار۔<ref>[http://www.fedsquare.com/events/diwali-indian-festival-of-light-2013/ Diwali Indian Festival of Light 2013] {{Webarchive|url=https://archive.is/20131205212458/http://www.fedsquare.com/events/diwali-indian-festival-of-light-2013/ |date=2013-12-05 }} Federation Square, Multicultural Festivals Melbourne, Australia (اکتوبر 26, 2013)</ref>]]
آسٹریلیا میں رہنے والے ہندو پیروکار اس دیوالی کو بڑے ہی جوش سے مناتے ہیں شہر جیسے [[ملبورن]] میں دیوالی کی ایک اچھی خاصی پہچان ہے۔
==== کرببین ====
|